ایسا زبردست طریقہ کہ چوہے آپ کے گھر سے دور رہنے پر مجبور ہوجائیں گے

ایسا زبردست طریقہ کہ چوہے آپ کے گھر سے دور رہنے پر مجبور ہوجائیں گے

عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ اکثر لوگ چوہوں سے پریشان دکھائی دیتے ہیں کیونکہ جس گھر میں چوہے پائے جاتے ہیں وہاں گندگی بھی پائی جاتی ہے اور گھر میں چوہے مار دوا ڈالنے کے باوجود یہ گھر میں داخل ہوجاتے ہیں۔ بتایا گیا یہ طریقہ چوہوں کو آپ کے گھر سے دور رہنے پر مجبور کردے گا۔

* پیپر منٹ آئل کے چند قطرے روئی میں لگا کر اس جگہ پر رکھیں جہاں سے چوہے کے گھر میں داخل ہونے کا خطرہ ہو۔

* پیپر منٹ کی خوشبو چوہوں کو بالکل پسند نہیں ہوتی اور وہ ان سے دور بھاگتے ہیں۔

* ایک بار یہ طریقہ آزمائیں اس سے چوہے گھر میں داخل ہونا بھول جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *