”جگر کی تمام گندگی دور کرنے کا آسان“

بھائی نے سوال کیا ہے میراجگر فیٹی ہے ۔اور معدے بھی کام نہیں کررہا ۔ سب سےپہلے جانو ۔ فیٹی لیور ہوتا کیاہے ۔ یہ جگر کے اوپر فیٹ جمع ہوجاتی ہے۔ یہ جگر کے اوپر فیٹ کہاں سے آگئی ۔ اس کےلیے مٹی کے برتن استعما ل کرو۔ سرسوں کاتیل استعمال کرو۔ چینی کی جگہ گڑ لو۔ پتھر والا نمک لو۔ آٹا پتھر کی چکی کا پسا ہو الو۔ اور پانی جو زمین سے نکلتا ہے بو ر والا پانی ۔

وہ بور کا پانی اس کو آپ مٹی کے گھڑے میں رکھ کر استعمال کرو۔ اس کا بہترین علاج تین چیزیں ہیں۔ کلونجی اور میتھی دانہ ۔ یہ کلو نجی اورمیتھی دانہ یہ وہ کلونجی ہے جس کے بارے میں حضوراکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: کلونجی وہ کالا دانہ ہے جس میں م و ت کے سوا ہر بیماری کی شفاء ہے۔ میتھی دانے کے بارے میں روایت میں آتا ہے۔ بلکہ امام کیم ؒ زائدالمال میں لکھتے ہیں کہ اگر لوگوں کو پتہ چل جائے کہ میتھی دانے میں کتنا فائدہ ہے۔ تو لو گ اسے سونے کے عوض میں خریدیں۔ کلونجی اور میتھی دانہ برابر مقدار میں لو۔ رات کو چار گلاس پانی لو۔ اس میں تین چمچ کلونجی کےڈال دو۔ دو اس میں لیمن نچو ڑدو۔ اگر شوگر نہیں ہے تو اس میں تین چمچ گڑ ملاؤ۔ اس کو اتنا پکا ؤ کہ چار گلاس پانی تین گلاس رہ جائے ۔ پھر اس کو مٹی ک جگ میں ڈال دو۔ ساری رات کو اس کو پڑا رہنے دو۔ ایک گلاس صبح ، ایک دوپہر اورایک شام کھانا کھانےسے آدھا گھنٹہ پہلے یہ پانی پیو۔ کوئی بھی بیماری ہے

اس کو لازمی استعمال کرو۔ یہ فیٹی لیور صرف فیٹی لیور نہیں۔ ہیپا ٹائٹس اے ، بی ،سی ، ڈی او رای کے لیے یہ بہترین دوائی ہے۔ اس کےبعد دوسر ی چیز ادرک ، لہسن، انار دانہ ،پودینہ لو ۔ اس کو سمجھو۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: جب جنتی میں جائیں گے تو ان کو سب سےپہلا جو مشرو ب ملےگا۔ وہ کیا ہے؟ زنجبیل ۔ دوسری چیز لہسن ہے۔ نبی کریم ﷺنے فرمایا: اگر میں نے فرشتوں سے بات نہ کرنی ہوتی ۔ تو میں کبھی بھی لہسن نہ چھوڑتا۔ فرشتوں کو لہسن کی بدبو اچھی نہیں ہوتی۔ تیسری چیز ہے انار دانہ ۔ انار کو اللہ تعالیٰ نے قرآن میں “رومان” کہا ہے۔ جس کا تذکرہ رب تعالیٰ قرآن اور پیارے پیغمبر جناب محمد ﷺ نے حدیث میں فرمایا ہے۔ چوتھی چیز پودینہ ہے ۔ امام ابن کیم ؒ فرماتےہیں۔ اسی فیصد بیماریاں جناتی ہیں۔ اور جنات کی بہترین دوائی پودینہ ہے۔ پودینہ ، ادرک ، لہسن، اناردانہ اس کو رگڑ لو۔ اس کی چٹنی بناؤ۔ یہ سو بیماریوں کا علاج ہے۔ یہ خ ون کو پتلا کرتا ہے۔

یہ کولیسٹرول کو ٹھیک کرتا ہے ۔ یہ ٹرائی گلیسرائیڈ کو ٹھیک کرتا ہے۔ یہ ہیپاٹائٹس کا بہترین علاج ہے۔ آرتھرائیٹس جس کو ہے یہ جوڑوں کا درد، ہڈیوں کا درد، گیسٹرائیٹس اس کا بہترین علاج ہے ۔ ایسڈیٹی کا بہترین علاج ہے۔ یہ چٹنی بنا کر حسب ذائقہ مرچ ملا ؤ۔ ہر کھانے کے ساتھ دو بڑے چمچ استعمال کرو۔ پچاس پیچھے جاؤ۔ ہر کھانےمیں چٹنی استعمال کرتےتھے۔ اور تیسری چیز تلبینہ ہے۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہمارے ہاں جب کوئی بیمار ہوتا تھا۔ تلبینہ چولہوں پر چڑ ھ جاتاتھا۔ اور اس وقت تلبینہ نہ اترتا تھا۔ یا وہ شخص صحت یا ب ہوجاتا۔ یا اللہ تعالیٰ سے ملاقات کرلیتا۔ تلبینہ کیسے کہتے ہیں؟ تلبینہ کہتے ہیں جو کا دلیہ۔ اور پیارے پیغمبر محمد ﷺ کے دور میں تلبینہ شہدا ور کھجور سے بنتا تھا۔ گڑ سے بناؤ۔ اور شہد کے بعد اگر شہد والی پراپرٹیز لینا چاہتے ہو۔ وہ سو فیصد گڑ ہے۔ آج کی ماڈرن میڈیکل سائنس اس گڑ کے بارے میں یہی بتاتی ہے جس کو شہد میسر نہیں ہے وہ گڑکھائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *