خوبصورت عورت قابو میں ذرا مشکل سے آتی ہے لیکن اس کی ایک کمزوری ہوتی ہے کہ وہ
خو بصورت عورت قابو میں ذرا مشکل سے آتی ہے
لیکن ایک بات اس کی کمزوری ہوتی ہے اور وہ ہے ، تعریف ‘
‘ جب مر د تعریف کرتا ہے ت
و وہ بے چین ہو جاتی ہے
لیکن مرد خو بصورت عورت کی وجہ سے
اپنے مقصد کو بھول جاتے ہیں
اور یہ کام کرنے سے یقیناوہ سب کچھ کھو دیتے ہیں ۔
زند گی میں ایسے بہت سے مقامات آتے ہیں جہاں دل کو مارنے ہی میں عقلمندی ہوتی ہے ہے
۔ بار دل کی ماننے والے اکثر نقصان اٹھاتے ہیں ۔
کیو نکہ دل کے فیصلے جذ باتیت کے سوا اور کچھ بھی نہیں ہوتے ۔
Leave a Reply