صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ صرف ایک گھونٹ پی لو،جسم میں بے پناہ طاقت آئے گی

ہر گھر میں کوئی نہ کوئی ایسا فرد لازمی ہو تا ہے چاہے وہ مرد ہو یا عورت کسی کے پٹھوں میں درد ، کسی کے ٹانگوں میں درد ، کسی کی کمر میں درد، تو کسی کے ہاتھ اور پاؤں میں درد۔ یعنی کوئی ایک بھی ایسا گھر ہوگا جس میں اس گھر کے سبھی افراد صحت مند ہو ں گے ورنہ جس گھر میں دیکھ لو کو ئی نہ کوئی بیمار آپ کو ضرور نظر آ ئے گا۔ میں اللہ پاک سے دعا کرتا ہوں کہ

اللہ پاک سب کو صحت و تندرستی عطا فر مائے ۔ آئیے آج آپ کو ایک ایسا عمل بتا نے والے ہیں جو کوئی بھی ڈاکٹر یا حکیم آپ کو نہیں بتائے گا۔ پہلی بات یہ ہے کہ اسے پتہ نہیں ہو گا۔ اور دوسری بات یہ کہ اگر اسے پتہ بھی ہوگا تو وہ آپ سے اس کے علاج کے لیے بہت پیسے وصول کر ے گا۔ اگر آپ آج کے ہمارے بتائے ہو ئے طریقے پر عمل کر لیتے ہیں تو یقین جانے آپ کے جسم سارے درد ختم ہو جائیں گے۔ اور آگے سردیوں میں آپ کو با لکل بھی مشکل پیش نہیں آ ئے گی ۔ اور آ پ کی ساری سردیاں بڑے آرا م سے گزریں گی۔ بہت سے لوگ روزمرہ کے کاموں میں ہی تھک جاتے ہیں۔ کچھ بھی کرنے کو دل نہیں کرتا ۔ چھوٹے موٹے کام بھی تھکا دینے والے اور بو رنگ لگتے ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ

جیسے جسم میں جان ہی نہ رہی ہو۔ ایک بو جھ محسوس ہوتا رہتا ہے۔ کمزوری ہو تی رہتی ہے۔ چکر آتے رہتے ہیں۔ لیکن یاد رکھیں اس میں کوئی شک نہیں کہ آ ج کے دور میں تھکاوٹ ایک سنگین مسئلہ ہے اور یہ تھکاوٹ آپ کی صحت بہت نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ مگرآپ کو کسی قسم کی تھکاوٹ اور بو جھ کی بالکل بھی پریشانی نہیں رہے گی۔ گھر میں اگر بوڑھا باپ بھی ہو گا وہ بھی دوڑنا شروع کر دے گا۔ چلیے اپنے عمل کی طرف بڑھتے ہیں۔ اور اس عمل کو کرنے کے لیے آپ کو کیا کرنا ہو گا ۔ آپ کو کلو نجی چاہیے ہو گی۔ ناظرین کسی بھی پنسا ری کی دکان سے یا جزل سٹور سے آپ کو آسانی سے مل جائے۔ گی۔ سستی سی ہو تی ہے ۔ دس پندرہ بیس روپے میں آ پ کو مٹھی بھر کر مل جا ئے گی۔آپ نے کر نا یہ ہے کہ

کلو نجی اپنے گھر میں لے آ ئیں ۔ تھوڑی سی کلو نجی لے کر اس کو اچھی طرح سے پیس لیں یا گرائنڈ کر لیں ۔ اس کے بعد آدھا کپ پا نی کا لے کر اس میں مکس کر لیں۔ کلونجی کو پیس کر جب پانی میں اسکو مکس کر لیں تو تھوڑا سا اس میں خالص شہد کا ملا لیں ۔ اس کے بعد آ پ نے پانچ بار سورۃ فاتحہ پڑھنی ہے پھر تین سو تیراں مرتبہ بسمہ اللہ الرحمن الر حیم یا سلام تین سو تیراں یہ پڑھنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *