ایلوویرا جیل میں انڈا شامل کر کے استعمال کریں
ایسی خواتین جو چاہتی ہیں کے انکے بال سلکی اور چمکدار ہوجائیں اور لگیں وہ ہر دعوت میں بالوں کی وجہ سے حسین تو یہ خاص گھریلو ٹوٹکہ استعمال کریں اور سلکی بالوں سے سب کو حیران کریں۔ .1 ایواکاڈو ۔ایک عدد (پیسٹ بنالیں) .2 انڈا ایک عدد .3 ایلوویرا جیل۔۔دو کھانے کے چمچ .4 زیتون کا تیل ۔ایک کھانے کا چمچ اچھی طرح مکس کریں۔ بالوں پر لگاکر بیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں اب بالوں کو دھولیں۔
Leave a Reply