”ایک چمچ یہ بیج ناشتے سے پہلے سادہ پانی کےساتھ“

ایک چمچ یہ بیج ناشتے سے پہلے سادہ پانی کےساتھ آج ہم بات کریں گے ۔فلیکس سیڈ یعنی السی کے بیجوں پر بات کریں گے۔ یہ سردی کے لیے بہت ہی مفید ہیں۔ یہ تخم السی ہے۔ اس کے بہت زیادہ فوائد ہیں۔ اس کو استعمال کرنے کے بہت سارے فوائد ہیں۔ وہ کیا ہیں؟ یہ آپ کو بتائیں گے۔ فلیکس سیڈ ان کو اردو میں السی کے بیج بولتے ہیں۔ یہ تخم السی ہے۔ یہ بہت ہی زبردست اور فوائد کی حامل ہے۔ اس کے فوائد سردی میں بہت زیادہ ہیں۔ ان کے فوائد کے بارے میں بات کرتے ہیں کہ ان کو کب اور کیسے استعمال کرنا ہے؟ اس کو استعمال کرنےسے کولیسٹرول لیول کنٹرول میں رہتا ہے۔

اگر آپ کا کولیسٹرول بہت زیاد ہ ہے۔ اس کو ایک مہینے یا دو مہینے تک استعمال کرتے ہیں۔ تو آپ کا جو بیس فیصد کولیسٹرول لیول ہے وہ کنٹرول ہوجاتا ہے۔ یہ ایک چھال کے اندر ہوتے ہیں۔ چھال میں سے ان کو نکالا جاتا ہے۔ تہر ان کے ملک ان سیڈز کو استعمال کیا جاتا ہے۔ یعنی ان سیڈز سے ایک کپڑا تیار کیاجاتا ہے۔اس کپڑے کا نام قطان ہے۔ قطان کپڑا جو ہے یہ تہران میں بہت زیادہ اسے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ بیج جو ہیں ۔ ان کی تاثیر گرم اور خشک ہوتی ہے۔ اس کے اندر اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کا سورس ہے۔ اس کے تمام سورس جو ہیں۔ یہ جسم سے فالتو چربی کو ختم کرتے ہیں۔

یہ انسولین کو ریگولیٹ کرتا ہے۔ ا س میں آئرن، فائبرز اور پروٹین کی مقدار بہت زیادہ ہے ۔ آپ کے جسم جو ہارمونز ہیں ۔ اس کے لیول کو متعدل رکھتا ہے۔ اور جسم میں تیزابیت اور گیس کو بالکل نہیں ہونے دیتا۔ اور اس کے ساتھ موٹاپا بالکل ختم کرتا ہے۔ اگر آپ دل کے امراض میں مبتلا ہیں۔ یا جسمانی سوزش ہے۔یا جوڑوں کا درد ہے۔ حتی ٰ کہ کینسر جیسے مہلک مرض کےلیے یہ بہت زیادہ زبردست ثابت ہوتے ہیں۔ یہ آپ کو کینسر کےمرض میں مبتلا ہونے سے بھی بچاتا ہے۔ اس کےعلاوہ جو خواتین ہیں۔ خواتین کے مختلف امراض ہیں۔ ان میں جو رحم میں رسولیاں ہوجاتی ہیں ۔ انہیں بہت حد تک بچاتا ہے۔

یہ آپ کے گردے ،مثانے میں بھی زبردست اہم کردار ادا کرتا ہے۔ آپ کے مثانے اور گردے میں پتھریاں پیدا نہیں ہونے دیتا ۔ اگر اس کا استعمال گرم پانی کے اندر پسے ہوئے بیج ڈال کر پئیں ۔اگرآپ کو سر کے درد کی شکایت ہے۔ ایک دفعہ ڈاکٹر سے بھی ضرور چیک کروا لیں۔ ٹھنڈ ک کی وجہ سے آپ کو درد ویسے ہی محسوس ہوتا ہے۔ تو پھر گر م پانی میں بھونی السی کےبیجوں کا پاؤڈر ملا کر پی لیں۔ تو یہ سردی میں بہت ہی قابل استعمال ہے۔ انشاء اللہ! آپ کے سر کا درد جاتارہے گا۔ سردی کا موسم ہے اس میں زکام کی شکایت عام ہے۔ چھوٹے بچوں کو زکام ہوجاتا ہے۔ ناک ان کی بند ہوجاتی ہے۔

کھانسی بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اس کے لیے یہ بہت زیادہ مؤثر ہے۔ یعنی اس کو بھون کررکھیں ۔یا آپ اس کو زکام کےلیے ان کےلیے بھوننا ضرور ی نہیں ہے۔ بلکہ ایک پلیٹ اس کی مقدار لے لیں۔ ان سیڈز کو گرم کرلیں۔ ایک سوتی کپڑے کے اندر پوٹلی بنا کر اپنے ناک کے قریب لے جائیں او رسانس کو کھینچیں ۔ جیسے ہی یہ عمل کریں گے تو آپ کی ناک فوراً کھل جائےگی۔ اور آپ کی وینز اور آپ کو سکون محسوس ہوگا۔ اسکے علاوہ اس کو پیس کر تل کےتیل میں ڈال کر استعمال کریں۔ جہاں جہاں پرآپ کے جسم کے جوڑوں میں درد محسوس ہوتا ہے۔ تو اس تیل کو آپ اچھے سے مسا ج کریں۔ اور سوتی کپڑے سے ڈھانپ لیں۔ جس سے آپ کا درد جاتارہےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *