”کچن کی دو چیزیں پانی میں بھگو کر صبح خالی پیٹ استعمال کریں“
سفید ہوتے ہوئے بال بڑی عمر کی چغلی کرتے نظر آتے ہیں ۔ا ور یہ بہت برے بھی لگتے ہیں اس لیے آپ کو ایسا نسخہ بتائیں گے ۔ جو بڑھتی ہوئی عمر میں بھی آ پ کے بال سفید ہونے سے روکتا ہے بس صبح خالی پیٹ یہ ایک کالا دانہ کھالیں۔ آپ کے سفید بال کالے ہوجائیں گے ۔اور بہت ہی خوبصورت ہوجائیں گے ۔آپ سب سے پہلے پیالی سات عدد بادام کی گریاں ڈال دیں۔ بادام دماغ کو مضبوط بناتے ہیں اور بالوں کو سفید ہونے سے روکتے ہیں۔ اور سفید ہوئے بالوں کو کالا بھی کردیتے ہیں۔
اب آپ نے ان بادام کی گریوں کو دو سے تین گھنٹوں کے لیے پانی میں بھگو دیں۔ اس پیالی کو دو سے تین گھنٹے کے لیے ڈھانپ کر رکھ دیں۔ دو سے تین گھنٹے کے بعد آپ باداموں کے چھلکے اتار دیں۔ اب ہم اس میں اگلااجزاء شامل کریں گے جو کشمش ہے۔ آپ نے دو عدد زرد کشمش کے ڈال دینے ہیں۔ اور ایک عدد کالی مرچ ڈال دیں۔اور ان اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ سفید بالوں کو تیزی سے کالا کرنے والا یہ نسخہ اب تیار ہے۔ یہ نسخہ نہ صرف آپ کے سفید بال کالے کرے گا۔ بلکہ دماغ او رنظر بھی تیز بنائے گا۔ اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اتنی مقدار میں یہ تینوں اجزاء صبح خالی پیٹ کھالیں۔ جتنے آپ کو بتائیں ہیں۔ آدھے پونے گھنٹے کے بعد ناشتہ کرلیں۔ اس نسخہ کوروزانہ استعمال کریں۔ کچھ عرصہ کے بعد آپ کے سفید بال کالے سیاہ ہونے شروع ہوجائیں گے۔ا ور بال مزید سفید نہیں ہوں گے ۔ اگرآپ کو دماغی یا نظر کی کمزوری ہے وہ بھی انشاءاللہ! ختم ہوجائے گی
قدرت کا یہ انمول دانہ کھالیں آپ کے بال ہمیشہ کالے رہیں گے ۔ یہ بہت ہی کارآمد نسخہ ہے اور 60 سال کی عمر میں بھی آپ کے بال سفید نہیں ہونے دے گا۔باربار کلر لگانے سے بال ٹوٹ جاتے ہیں جس کی وجہ سے گنج پن نمودار ہوجاتا ہے ۔مگر یہ نسخہ آپ کے بال ہمیشہ کالے رکھے گا ۔سب سے پہلے آملہ کا مربہ لیجئے یہ آپ کو حکیم کی دکان سے آسانی سے مل جائے گا۔آملہ بالوں کو اضافی غذائیت مہیا کر کے ان کو کالا اور لمبا گھنا بناتا ہے آملہ دل اور آنکھوں کو بھی تقویت دیتا ہے بالوں کی بہترین نشونما کرتا ہے قبض اور خون کی کمی کے امراض میں مفید ہے ۔بالوں کو قبل از وقت سفید ہونے سے روکتا ہے۔ دوسری چیزہے ہڑ ہڑ کا مربہ :چھوٹی یا بڑی ہڑ ہڑ کا مربع لیجئے یہ بالوں کو نیچرلی بلیک کلر دیتا ہے ان کو کھانے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک دانہ ہڑ ہڑ کا مربع اور ایک دانہ آملے کا مربع صبح خالی پیٹ کھا لیجئے اگر خالی پیٹ نہیں کھا سکتے تو شام میں کھا لیجئے دو ماہ تک یہ استعمال کیجئے بال کالے سیاہ ہوجائیں گے ۔ بادام اور اخروٹ کھانے سے بھی بال دیر سے سفید ہوتے ہیں یہ دماغ کو مضبوط بناتے ہیں دماغ کی خشکی ختم کرتے ہیں۔ ان کو کھانے سے بال کالے اور چمکدار ہوتے ہیں۔آپ صبح ناشتے میں سات عدد بادام کھا لیجئے اور پانچ گریاں اخروٹ کی کھالیجئے۔
Leave a Reply