آنکھوں کی کمزوری سے نجات کیلئےگھریلو نسخہ روزانہ ایک چمچ یہ چیز کھالیاکریں
ہماری باڈی کے باقی حصوں کی طرح ہماری آنکھیں بھی ہماری باڈی کا اہم حصہ ہیں لیکن آنکھوں کی صحت میں کی جانے والی لاپرواہی کی وجہ سے آنکھوں کی بیماریاں بہت زیادہ ہو جاتی ہیں ۔ اور ایسا لمبے عرصے تک چلتا رہنے سے نہ صرف آنکھیںکمزور ہو جاتی ہیں بلکہ ان سے جڑی بہت ساری بیماریاں جنم لینے لگتی ہے
آج کل سائنس دانوں کا یہ ما ننا ہے کہ آج کل دنیا میں سو میں سے ستر لوگ ایسے ہیں کہ جن کو یہ آنکھوں سے متعلق مسئلے مسائل لاحق ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی آنکھوں کا خیال نہیں رکھا انہوں نے اپنی آنکھوں سے متعلق بیماریوں کے لیے پر یشان نہیں ہوئے تبھی انہیں یہ بیماریاں لاحق ہو گئی ہیںآنکھوں کی بیماریوں میں موجود یہ ہیں کہ کم نظر آنا ۔ دور کی نگاہ کمزور ہو جا نا اور اس کے ساتھ ساتھ نزدیک کی نگاہ کمزور ہوجا نا اور اس کے ساتھ آنکھوں میں مو تیے کا آ جا نا یہ سب بیماریاں آنکھوں سے متعلق ہیں۔ بہت سے لوگ پریشان ہیں ان بیماریوں کی وجہ سے اور ان کی تعداد میں دن با دن اضافہ ہو تا جا رہا ہے اور اوپر سے ایسی چیزیں کھاتے ہیں
جو ہماری نظروں کو کمزور بنا کر ہماری نظروں کی بیماریوں کو جنم دیتے ہیں تو اس طرح ہماری نظر مزید کمزور ہو جاتی ہے۔ عام طور پر دیکھا جائے تو جیسے جیسے عمر میں اضافہ ہو ویسے ہی ہماری نظر کمزور ہوتی جاتی ہے لیکن اگر اچھی چیزوں کو کھا یا جائےتو لمبی عمر تک اپنی آنکھوں کی صحت کو بر قرار رکھا جا سکتا ہےاکثر لوگ اپنی آنکھوں کی صحت کو برقرار نہیں رکھ سکتے کیونکہ وہ ایسی ایسی خوراکیں کھانے کے عادی ہو چکے ہوتے ہیں کہ جن سے ان کی آنکھوں کو بہت ہی نقصان پہنچتا ہے۔ ہمیں اس وقت اس چیز کا پتہ چلتا ہے جب ہماری نظر خراب ہو چکی ہوتی ہے ہماری نظر کا دارومدار بھی ہماری خوراک پر ہی مبنی ہے
جب ہم اچھی چیزیں نہیں کھاتے ہیں تو نہ صرف ہماری نظر کمزور ہوتی ہے بلکہ آنکھوں سے متعلق نئی نئیبیماریاں بھی جنم لینے لگتی ہیں۔ اسی وجہ سے اس قسم کی صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بہت زیادہ ضروری ہےکہ ہم ایسی چیزوں کو اپنی لائف میں شامل کر یں کہ جن سے کم وقت میں ہی ہم اپنی آنکھوں کے متعلق بہت ہی زیادہ اچھے اسباب پیدا کر سکتے ہیں۔ اور جن لوگوں کی نظر کمزور ہو چکی ہے وہ بھی اپنی نظر کو پھر سے تیز کر سکتے ہیں اس کے لیے ہم آپ کو نظر کو تیز بنانے کے لیے کچھ آسان اور گھر یلو نسخوں کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ آنکھوں کے مسئلوں کے لیے گھر پر ہربل پاؤڈر بنانے سے آنکھوں سے متعلق تمام مسائل کو با آسانی حل کر سکتے ہیں۔
آنے والی کمزوری کو دور کر کے آنکھوں کو بہتر کرنے کا کام کر تا ہے۔ اس کو بنانے کے لیے ہمیں بادام کی ، اخروٹ کی سونف کی اور کدو کے بیجوں کی ضرورت ہوتے ہیں
Leave a Reply