میاں بیوی کا ایک ساتھ بستر پر سونے کی فضیلت اور اس کا ثواب شریعت کی روشنی میں جانیں

انسان اپنی زندگی میں ناجانے کتنے ہی لوگوں کے ساتھ تعلق قائم کرتا ہے بہت سارے لوگ اس کی زندگی میں آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں ۔انسان بے شمار لوگوں کو اپنا دوست بنتا ہے ۔وہ لوگ وقت کے ساتھ اس کو چھوڑ کر چلے ہی جاتے ہیںانہیں لوگوں میں سے آنے جانے والوں میں سے انسان اپنے ہی

ایک ایسے دوست کا بھی انتخاب کرتا ہے جو اس کی زندگی میں ایک مرتبہ شامل ہونے کے بعد اس سے کبھی بھی دُور نہیں جاتا جو زندگی بھر اس کا ساتھ دیتا ہے اور اس کو کبھی بھی نہیں چھوڑتا جو نکاح جیسے خوبصورت بندھن میں بندھنے کے بعد ایک دوسرے کے لیے راحت کا سامان کرتے ہیں ۔۔بلکہ دو انسانوں کے درمیان پہلے رشتہ کو قائم کرتے ہیں اور نکاح کرکے اللہ تعالی کے حکم کو مانتے ہیں اللہ تعالی کی طرف سے انسان کے لیے یہ ایک عظیم ترین تحفہ ہے یہ ایک ایسا رشتہ ہے جس میں اللہ نے خیر ہی خیر ڈالی ہے

جو ایک دوسرے کے لیے محبت ،اُلفت ،ہمددری رکھتے ہیں مگر اب افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہےکہ شطیان نے اس رشتہ کو خراب کرنے میں کسی بھی حد تک جانے کی سوچی ہوئی ہے شطیان بہت سے غلط کام انسانوں سے کرتا ہے مگر اس کو خوشی نہیں محسو س ہوتی ،البتہ اگر شطیان کسی میان بیوی کے درمیان جھگڑا کرتا ہےتو اُس دن وہ بہت خوشی محسوس کرتا ہےکیونکہ وہ جانتا ہے کہ اگر یہ دونوں آپس میں لڑاتے ہیں تو دو خاندانوں کے درمیاں جھگڑا ہوگا اور جس کا آخر کار یہ نیتجہ نکلے گئے کہ وہ اپنی بیوی کو طلاق دے گیا اور کہا جاتا ہے

کہ طلاق جیساالفاظ اللہ تعالی کو ناسخت پسند ہے سلام میں خاوند بیوی کے رشتہ کو کتنی فصیلت حاصل ہے شائد بہت ہی کم لوگوں کو اس کے بارے میں بتا ہےآج ہم آپ کو بتائے گئے کے خاوند اور بیوی کا ایک ساتھ سونے کا کتنا ثواب ہے ۔خیال رہے کہ خاوند بیوی اپنے گھر کو جنت بھی بن سکتے ہیں اور دوزخ بھی ۔اکثر اوقات لوگوں کا کہنا ہے کہ عورت کا کام ہوتا ہے کہ گھرکا کام کاج کرنا ۔۔مگر یہ غلط بات ہےہمارے پیارے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی ایک بہترین مثال ہے اور یہ روایت عام ہے

کے آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹیتے تھے مگر آج کل کےزمانے میں تو خاوند بیوی کا ایک ساتھ بیٹھا بھی مشکل ہوگیا ہے اسی وجہ سے بہت سارے گھروں میں سکون نہیں ہےبہت سارے بزرگ لوگوں سے سنا ہے کہ میاں بیوی کا ایک ساتھ بستر پر سونے ہی اتنی فصیلت والاہوتا ہے کہ اتنا پیار سے سونے کی وجہ سے اللہ تعالی ان دنوں کو پوری رات عبادت کا ثواب دیتے ہیںیا صرف اُسی کو ہے جو مسلمان ہےایک حدیث مبارک میں اس طرح ذکر ہوا ہے کہ جب میاں بیوی ایک دوسرے کا ہاتھ محبت کے ساتھ پکڑتے ہیں تو ان کے سارے گناہ انکی انگولوں میں بہےجاتے ہیں نبی پاک نے انہوں مردوں بہترین مرد اقرر دیا ہے جو اپنی بیویاں کے لیے سب سے اچھے ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *