”سفید دیسی گڑ اور السی کا خاص حکیمی نسخہ“
۔ آج میں آپ کو ایک ایسا خاص علاج جس کو صرف تین دن استعمال کرنے سے آپ کی یہ ساری تکالیف ختم ہوجائیں گی۔ مہروں اور جوڑوں کا درد ساری زندگی نہیں ہوگا۔ یہ علاج اس لیے بھی قابل اعتما د ہے کیونکہ ہمارے اپنے بزرگ بھی اس علاج کو باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں۔ جو کبھی گھٹنوں اور مہروں کی تکلیف کی وجہ سے چل نہٰیں سکتے تھے ۔آج ستر سال کی عمر میں بھی گھوڑوں کی طرح چلتے اور کام کرتے ہیں۔اس کے علاوہ یہ نسخہ دماغی کمزوری، نظر کی کمزوری اور اعصابی کمزوری کے لیے بھی بے حد مفید ہے۔ یہ لوگوں کو بار بار کھانسی ، نزلہ اور زکام کے ساتھ ہوتا ہے۔ ان کے لیے یہ بھی علاج بہت ضروری ہے۔ توآئے جانتے ہیں کہ اس علاج کو بنانے کا خاص طریقہ۔ سب سے پہلے ہم لیں گے بیس گرام السی کے بیج۔ اور پچاس گرام لیں گے سفید تل۔ آپ السی اور سفید تل کو علیحدہ علیحدہ ہلکی آنچ پر بھون لیں۔
یاد رکھیں کہ یہ جلیں نا۔ جب چٹکنے کی آواز آئے تو ان کو اتا رکر ٹھنڈ ا کر لیں۔ اب دوسری چیزیں چاہیں ہوں گی۔وہ گوند کتیرا چالیس گرام اور پھول مکھانے پچاس گرام ، بادام کی گریاں پچاس گرام ، اخروٹ کا مغز پچاس گرام اور چار مغز بیس گرام لیں گے ۔ان پانچوں اجزاء کو دیسی گھی میں ہلکا فرائی کرلیں۔ جیسے ہی رنگ تبدیل ہونے لگے تو اتار کر ان کو بھی ٹھنڈ ا کر لیں۔ جب یہ اجزاء ٹھنڈیں ہوجائیں تو ان میں السی اور تل بھی ملا لیں۔ تما م اجزاء کو گرینڈر میں ڈال کرتین سے چار وقفوں میں گرینڈ کرلیں۔ آپ پچاس گرام مصری کو باریک پیس کر اس سفو ف میں اچھی طرح مکس کرلیں۔ بعض دفعہ گھٹنوں میں لیس دار مادے یعنی لباب کم ہونے کی وجہ بھی درد ہوتا ہے۔اس نسخے میں موجود السی اور گوند کتیرا کا استعمال گھٹنو ں میں لباب کی کمی کو فوری طور پر پورا کرتا ہے۔ اس نسخے میں موجود سفید تل کیلشیم سے مالا مال ہوتے ہیں۔جو ہڈیوں کو مضبو ط اور طاقت ور بناتے ہیں۔بادام کا استعمال ذہنی اور دماغی کمزوری کے ساتھ آنکھوں کی کمزوری کو بھی ٹھیک کرتا ہے۔ اخروٹ میں موجود منرلنز نہ صرف اعصابی کمزوری بلکہ جوڑوں اور گھٹنوں کے درد کو کم کرنے کے لیے بے حد مفید ہے۔ پھول مکھانوں کا استعمال صدیوں سے ہڈیوں، پٹھوں اور جوڑوں کی کمزوری کو ختم کرنے کےلیے استعمال ہوتا آرہا ہے۔ اب اس رمیڈی کے چار چمچ صبح خالی پیٹ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ اگر گرمی ہے تو صرف تین چمچ
گڑ اور تلوں کو ملا کر ایک ایسا آسان علاج بتاؤں گا۔ جن کے استعمال سے نہ صرف خطرناک بیماریاں فوری طور پر ٹھیک ہوجائیں گے۔ بلکہ آپ کے جسم کو مچھلی ، مٹن ،گوشت اور دودھ سے زیادہ طاقت ملے گا۔ گڑ ایک معجزاتی خوبیاں رکھتا ہے۔ گڑ ہمارے معدے کے لیے معجزاتی خوبیاں رکھتا ہے۔گڑنہ صرف ہمارے جسم سے زہریلے مادوں کی صفائی کرتاہے بلکہ کھانا کھانے کے بعد گڑ کا ایک چھوٹا چوس لیاجائے تو کھایا پیا سب ہضم ہوجاتاہے۔ جب کہ تلوں میں دودھ سے زیادہ کیلشیم ، گو شت سے زیادہ پروٹین موجود ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ وٹامن بی، منرلنز اور فیٹی ایسڈ ز بھی وافر مقدار میں موجود ہوتا ہ کمزور نظر کو تیز کرنے ، حافظہ اور اعصاب کو مضبوط کرنے کے لیے یہ علاج اپنی مثال آپ ہے۔ اس کے علاوہ فالتو چربی ختم کرنے اور کولیسٹرول کرنے اور خون کی کمی کو پورا کرنے کے لیے گڑ اور تلوں کا استعمال ضرور کریں۔ کیونکہ یہ علاج کیلشیم اور پروٹین سے مالا مال ہوتاہے۔ جوڑوں اور کمر میں درد رہتا ہے۔ تو انشاءاللہ میرے اس علاج سے ہڈیوں کی تکلیف ٹھیک ہوجائے گی۔ سبزیوں میں گڑ اور تلوں کو اگر ایک خاص طریقے سے استعمال کیا جائے
تو کمزور جسم مضبو ط اور تمام پوشیدہ کمزوریاں ختم ہوجاتی ہیں۔ حمل کے بعد خواتین کو گڑ اور تل کے لڈو بنا کر ضرور کھلائیں ۔ حمل کی تمام کمزوریاں ٹھیک ہوجائیں گی۔ آپ کو بتاتے ہیں گڑ اور تلوں کا خاص علاج۔ اس کو بنانے کے لیے ہمیں چاہیے ہوگا۔ایک پرانا دیسی گھی، اس کو پیس کر باریک کرلیں۔ یہ گڑ اتنا ہو کہ ایک کپ بن جائے ۔ کالے یا سفید تل جو بھی مل جائیں ۔ یہ ہم لیں گے دو کپ۔ ایک کپ کے قریب باریک کیا ہوا کھوپڑ الیں گے۔ بادا م دس سے پندرہ گریاں لیں گے۔ اور سونف لیں گے دو کھانے کے چمچ۔ اب ان تمام چیزوں کو بلینڈ ر میں ڈال کر باریک پیس لیں۔ سفوف کو ہوابند جا ر میں محفوظ کرلیں۔ رات کا کھانا کھانے کے ایک گھنٹا بعد اس سفوف کی دو چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ کھا لیں۔ یقین کریں آپ کو وہ فائدے اور طاقت ملے گی۔ کہ آپ یاد کرو گے۔معدے ، مثانے، دماغ اور نظر کے تمام امراض ٹھیک ہوجائیں گے۔ ایسے افراد جن کا مزاج گرم ہے یا وہ پھر جو شوگر کے مریض ہیں ۔ وہ اس کا استعمال نہ کریں۔ سردیوں میں اس علاج کا استعمال آپ کو بڑی بڑی مہنگی بیماریوں سے بچا سکتا ہے۔ اس لیے موسم سرما آتے ہی اس علاج کو ضرور شروع کریں۔استعمال کریں۔ اس رمیڈی کو مسلسل تین سے پانچ دن استعمال کرلیں۔ آپ کے جسم کی تمام کمزوریاں ، چاہے وہ دماغی کمزوری یا اعصابی کمزوری ہو۔ انشاءاللہ فوری آرام ملے گا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو
Leave a Reply