جعلی حکیموں کا پیچھا چھوڑیں صرف دودھ اور شہد سے نامردی کا خاتمہ
اسلام سے دوری کی وجہ سے بہت زیادہ لوگ ایسے ہیں جو غلط ماحول غلط سوچ غلط خیالات اور موبائل کے غلط استعمال اور انٹر نیٹ کا غلط استعمال کر کے اپنے نفس کو کنٹرول نہ کرنے کی وجہ سے نامرد ہوجاتے ہیں ان کو مردانہ کمزوری لاحق ہوجاتی ہے اس وجہ سے وہ بہت زیادہ پریشان ہیں اور پریشان ہونے کے بعد مختلف قسم کے حکیموں کے پاس علاج کروانے کے لئے جاتے ہیں اور ان کو کوئی خاص فرق بھی نہیں پڑرہا اور جب اس طرح کے جعلی حکیموں کے پاس جاتے ہیں تو یہ جعلی حکیم اس کام کے بہت زیادہ
پیسے بھی مانگتے ہیں ۔اتنے پیسے بھی خرچ کرتے ہیں لیکن یہ پیسے خرچ کرنے کا ان کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوتا الٹا اپنا نقصا ن بھی ہوتا ہے جعلی حکیموں کی علامت ہی یہی ہوتی ہے کہ یہ بہت زیادہ پیسے مانگتے ہیں اور علاج کو بہت زیادہ لمبا کرتے ہیں لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا ۔مردانہ کمزوری ختم کرنے کے لئے طاقت ور دوائی استعمال نہیں کرنی چاہئے ورنہ آپ مشکل میں پھنس سکتے ہیں اگر ایسا کریں گے تو کل آپ کو کسی بڑی مصیبت کا سامنا کر نا پڑسکتا ہے پھر آپ کو پچھتانے کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا سب سے پہلے مردانہ کمزوری کی علامات بتاتے ہیں اور پھر آپ کو اس کا حل بھی بتایا جائے گا اگرشادی شدہ ہے تو کثرت جماع اور اگر غیر شادی شدہ ہے تو مشت زنی یا جسم میں گرمی ہوجانا یا خشکی سستی پریشانی کمزور دل کا نا لگنا منی کا پتلا ہوجانا کمر درد سردرد احتلام کا زیادہ ہونا ۔یہ ساری علامتیں مردانہ کمزور ی کی ہیں ۔ اب اس کا علاج بتاتے ہیں :سب
سے پہلے یہ کیجئے کہ کھانا کھانے سے پہلے دو گلاس پانی پی لیجئے اور کھانا کھانے کے دورا ن پانی بالکل استعمال نہ کیجئے آدھا کلو دودھ استعمال کیجئے اور ہوسکے تو اونٹنی کا دودھ روزانہ استعمال کیجئے یہ بہت زیادہ طاقت ور ہوتا ہے مردانہ کمزوری کو ختم کرنے کے لئے اونٹنی کا دودھ بہت زبر دست ہوتا ہے اگر ہم روزانہ زیادہ دودھ استعمال نہیں کر سکتے تو روز کا آدھا کلو دودھ ضرور استعمال کریں اس کے پینے سے آپ کی مردانہ کمزوری بالکل ختم ہوجائے گی آپﷺ کو دودھ بہت پسند تھا دودھ پینے سے بدن سے خشکی کا خاتمہ ہوتا ہے چہرے کو سرخ کرتا ہے حضرت عائشہ ؓ سے پوچھا گیا کہ آپ ﷺ کو سب سے زیادہ کیا چیز اچھی لگتی تھی تو حضرت عائشہ ؓ نے فرمایا آپ کو شہد بہت اچھا لگتا تھا حضرت عائشہ ؓ نے حضرت محمد ﷺ سے پوچھا آپ کو شہد کیوں اتنا پسند ہے تو آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ شہد میں شفا ہے اس کو نہار منہ چاٹنے سے بلغم دور ہوتی ہے معدہ صاف
ہوتا ہے دماغ کو قوت بخشتا ہے مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے قوت باہ میں اضافہ کرتا ہے مثانہ کمزوری کو دور کرتا ہے گردے کی پتھری کو ختم کرتا ہے فالج کے لئے بہت زیادہ مفید ہے آدھا کلو دودھ میں شہد کو مکس کرلیجئے یہ دونوں چیزیں ایسی ہیں کہ ان کو اگر آپ روزانہ استعمال کریں تو آپ کی مردانہ کمزوری بالکل ختم ہوجائے گی
Leave a Reply