”دل کی نالیوں کی کولیسٹرول کی صفائی“

ہائی کولیسٹرول اس وقت ہی زیادہ بڑھتا ہے جب بھی ہم زندگی میں ان ہیلدی ڈائیٹ کو شامل کرتے ہیں جن میں کہ اکثر لوگ ایسی ڈائیٹ کھانا شروع کردیتے ہیں جو کہ سیچوریٹڈ فیٹ سے بھری ہوتی ہیں لیکن جب ہماری باڈی کی گروتھ ہورہی ہو یعنی کہ گروئنگ ایج تک جتنا بھی کولیسٹرول ہماری باڈی میں جاتا ہے اس کو ہماری باڈی کی گروتھ اور ڈیویلپمنٹ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

تو ایسی صورتحال میں کولیسٹرول سے بھری چیزیں زیادہ کھانے کی وجہ سے ہر آدمی کو ہی ہائی کولیسٹرول کا سامنا کرنا پڑتا ہے کچھ آدمی ایسا کرتے ہیں کہ ایک تووہ کولیسٹرول سے بھری چیزیں زیادہ کھاتے ہیں اور دوسری طرف فزیکل ایکٹیویٹیز کی طرف بھی بالکل توجہ نہیں دیتے جس کی وجہ سے ہارٹ اٹیک دل کی نالیوں میں بلاکیج آنے کے ساتھ ہارٹ فیلئر اور برین سے جڑی بیماریاں بھی ہم پر ہیوی ہوتی چلی جاتی ہیں زیادہ تر کیسز میں یہ دیکھا گیا ہے کہ سموکنگ کی وجہ سے اور جنک فوڈ زیادہ کھانے کی وجہ سے ہماری آرٹریز کے اندر کولیسٹرول بڑھ جاتا ہے جس سے کہ یہ اندر سے تنگ ہونے لگ جاتی ہیں اور ان میں خون کا بہاؤ درست طریقے سے نہ ہونے کی وجہ سے خون میں رکاوٹ پیدا ہوجاتی ہے اور ہمارے دل کو باڈی کے تمام حصوں تک بلڈ کو پہنچانے کے لئے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے ہمارے دل پر بہت برے اثرات پڑتے ہیں

اور دل سے متعلق بیماریاں پیداہونے کے چانسز میں بھی اضافہ ہونے لگتا ہے یہ ایک ایسا سبسٹانس ہوتا ہے جو کہ ہمارے بلڈ کے اندر موجود ہوتا ہے اور یہ ہماری باڈی میں سیل ممبرین کو مین ٹین رکھنے کے لئے اور دوسرے اہم کاموں کو سرانجام دینے کے لئے استعمال کیاج اتا ہے اسی وجہ سے آج کل کے لائف اسٹائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے لئے بہت زیادہ ضروری ہے کہ بڑھتے ہوئے کولیسٹرول کو نارملائز کرنے کے لئے گھریلو اور قدرتی چیزوں کو استعمال میں لایا جائے کیونکہ قدرتی چیزیں دوائیوں سے بھی زیادہ افیکٹو ثابت ہوتی ہیں اور یہ ہماری باڈی میں سے کولیسٹرول کو کم کرنے دل سے متعلق ہونے والی بیماریاں اور جگر سے متعلق ہونے والی بیماریوں کو دور کرنے کے لئے کامیاب اور اثر دار مانی جاتی ہیں جو لوگ اس بات کو سمجھتے ہیں کہ وہ کیا کھا رہے ہیں اور ان کو کھانے سے ان کی باڈی میں کیا کیا ری ایکشن ہونے والے ہیں

تو ایسا کرنے سے باآسانی کولیسٹرول کی روک تھام کرسکتے ہیں اس بات سے آپ لوگ بہت اچھی طرح سے واقف ہوں گے کہ دل کی بیماریوں کو پیدا کرنے کی سب سے بنیادی وجہ کولیسٹرول کو ہی مانا جاتا ہے کیونکہ کولیسٹرول بڑھنے کی بنیادی وجہ ہی ہماری باڈی میں خطرے کا باعث بنتی ہے لیکن جن لوگوں کو دل سے متعلق ہونے والی بیماریوں کا سامنا ہے اور ساتھ ہی باڈی میں کولیسٹرول بھی بڑھتا جارہا ہے تو وہ اپنی لائف میں کچھ تبدیلیاں کرنے سے اور کچھ اچھی چیزوں کو اپنی لائف کی روٹین میں شامل کرنے سے پوری طرح سے دل کی نالیوں کی صفائی کرکے کولیسٹرول کو بھی کم کرسکتے ہیں اور بلڈ سے کولیسٹرول لیول کو بیلنس میں رکھتے ہوئے پوری طرح سے اس مسئلے کو جڑ سے ختم کر سکتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *