”دنیا کا سب سے طاقتور ڈرائی فروٹ“

اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں، یا مستقبل میں اس دردناک مسئلے سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں، تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں کیونکہ قدرت نے ایک خشک میوے کی صورت میں مردانہ طاقت کا خزانہ انسان کو عطا کر رکھا ہے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ترک سائنسدانوں نے مردانہ کمزوری کے شکار 17 نوجوانوں پر ایک تحقیق کی ہے، جس کے نتائج نے دنیا بھر کے ڈاکٹروں کو بھی حیران کر دیا ہے۔

ان نوجوانوں کو روزانہ 100گرام پستہ کھلایا گیا اور محض تین ہفتوں کے بعد ان کی زندگی میں انقلاب آچکا تھا۔ نوجوانوں کا مردانہ کمزوری کا مسئلہ ختم ہوچکا تھا جبکہ وہ پہلے سے کہیں بہتر اور بھرپور ازدواجی کارکردگی کے قابل ہوچکے تھے۔ صرف یہی نہیں بلکہکیا آپ بھی بڑھتے کولیسٹرول سے پریشان ہیں؟ اگر ایسا ہے تو اخروٹ کا استعمال شرو ع کردیں۔ ماہرین کی رائے کے مطابق اخروٹ میں موجود پروٹین، وٹامنز، منرلزاور فیٹس جسم میں کولیسٹرول لیول کو کم رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ یہ قدرت کا عطاکردہ خشک میوہ اومیگا 3فیٹی ایسڈ، اینٹی آکسیڈنٹس اور فائبر سے بھی بھرپور ہوتا ہے، جس کے سبب یہ دماغی افعال کی بہتری،کینسر اور معدے کے امراض میں معاون ہوتا ہے۔ازدواجی صحت کے ساتھ ان کی عمومی صحت میں بھی مثبت تبدیلی آئی تھی۔ ان نوجوانوں میں مفید کولیسٹرول کی مقدار میں اضافہ ہوا تھا جبکہ مضر صحت کولیسٹرول کی مقدار کم ہوچکی تھی۔سائنسدان نائیجل مشیل نے تحقیق کے نتائج کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا ”پستہ ایک شاندار خشک میوہ ہے۔ اس میں نباتاتی پروٹین وافر مقدار میں پائی جاتی ہے جبکہ صحت بخش چکنائی بھی ہوتی ہے۔ اس میں سبز اور جامنی رنگت والے حصے دراصل اینٹی آکسیڈنٹ ہوتے ہیں جو نہ صرف جسم کو فاسد مواد سے پاک کرتے ہیں بلکہ ذہنی دباﺅ میں بھی کمی لاتے ہیں۔ آپ اسے شادی شدہ جوڑوں کیلئے خاص نعمت کہہ سکتے ہیں کیونکہ اس میں وہ تمام غذائی اجزاءبکثرت پائے جاتے ہیں جو ایک خوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے ضروری ہوتے ہیں۔

اس میں سلینیم بھی ہوتا ہے اور زنک بھی، جو سپرم کی افزائش اور مردانہ ہارمون ٹیسٹاسٹیرون کی مقدار میں اضافہ کرتے ہیں۔ “خشک میوہ جات یعنی ڈرائی فروٹ کانام آتے ہی سردیوں کا تصور ذہن میں جگہ بنانے لگتا ہے لیکن لازمی نہیں کہ ان کا استعمال صرف سردیوں میں ہی کیا جائے۔ یہ ایک ایسی نعمت ہے، جو صحت مند جسم اور صحت مند زندگی کے لیے بے حد ضروری ہے۔ مناسب مقدار میں خشک میوہ جات کا استعمال ہر موسم میں بہترین نتائج دے سکتا ہے۔ ہالینڈ میں کی گئی تحقیق کے مطابق اگر ہر روز آدھی مٹھی کے برابر خشک میوہ جات (جن میں ، بادام، کاجو، پستہ اور مونگ پھلی وغیرہ شامل ہیں) کا استعمال کیا جائے تو مختلف بیماریوں کے باعث جلد اموات کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ یہی نہیں، ماہرین کی رائے میں خشک میوہ جات کا استعمال دل کی صحت کے لیے بہترین ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین مخصوص میوہ جات کو روزانہ کی غذا میں استعمال کرنے پر زور دیتے ہیں، وہ میوہ جات کون سے ہیں،آئیے جانتے ہیں۔بادام اکثریت کی پسند ہوتے ہیں، یہ ایک ایسا غذائیت سے بھرپور میوہ ہے، جسے تمام میوہ جات کے بادشاہ ہونے کی حیثیت حاصل ہے۔ بادام اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور میوہ ہے، جس میں چینی کی مقدار نہ ہونے کے برابر ہے۔

بادام کے مغز میں32سے 40فیصد تک روغنی اجزا کے علاوہ غذائی پروٹین، آئرن، فاسفورس اور کیلشیم کی وافرمقدار موجود ہوتی ہے۔ قدرت نے بادام میں وٹامن A، Bاور Eکی خصوصیات فراخدلی سے مہیا کی ہیں، ایک سو گرام بادام کی غذائی صلاحیت 665کیلوریز ہے۔ یہ غذائی اجزا جسم کو صحت مند اور شخصیت کو خوبصورت بناتے ہیں۔ بادام بیماریوں سے لڑنے کی طاقت پیدا کرنے کے علاوہ جِلد کو خوبصورت، ہڈیوں کو مضبوط، نظر کی کمزوری اور نزلے زکام کی شکایت دور کرتے ہیں۔ آسٹریلیاکے ماہرین صحت نے کہاہے کہ روزانہ بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابطیس کے خطرے کو کم کرتاہے۔ ماہرین بچوں کے لیے نہار منہ 7جبکہ بڑوں کےلیے4بادام کھانے کا مشورہ دیتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق کڑوا بادام استعمال نہ کیا جائے کیونکہ یہ آنکھ کی بیماری کا سبب بنتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *