”جن کا معدہ خراب ہوچکا ہے“
معدے ہمارے جسم کا بیماریوں کی جڑ ہوتی ہے اس لیے معدے کی وجہ سے ہونے والا اثرات ہوتے ہیں۔ بیماری کی وجہ سے اس کا اثر ہمارے چہرے پر، بالوں پر ، آنکھوں پر اور دماغ پر پڑتا ہے اورجسم کے تمام اندرونی حصے پر پڑنے لگتا ہے معدے میں الگ الگ اجزاء ایک ساتھ مل کر کام کرتے ہیں اور جتنا بھی کھانا کھایا جاتاہے۔ اس کھائے گئے کھانے کو بچاکر اس میں موجود ضروری اجزاء ہوتے ہیں۔ جسم کو وہ انرجی پہنچاتے ہیں۔
جب کھایاگیا کھانا بہت جلدی یا دیر سے بچتا ہے یا کھائی گئی چیزیں جسم کو نہیں لگتی ۔ باربار یا بہت کم بھوک لگتی ہے۔ صبح اٹھتے ہی پیٹ صاف نہیں ہوتا یا دن میں باربار فریش ہونے کےلیے جانا پڑتا ہے ایسا نشانیاں معدے کی کمزور ی کی علامات ہوتی ہیں۔ معدے کمزور ہوجانے کی وجہ سے گیس، تیزابیت، پیٹ درد، سینے کی جلن ، قبض ، سر میں درد، سستی ، دل کے امراض، چہرے کے داغ دھبے، پمپلز، آنتوں میں سوجن، انزائیٹی، سٹریس، رات کونیند نہ آنا ، گھبراہٹ ، بواسیر، ہڈیوں میں درد جیسے مسائل کا ہونا شروع ہوجاتا ہے کیونکہ کھانا جب ہضم نہیں ہوتا۔
تو یہ ہمارے پیٹ میں سڑنے لگتا ہے جس کی وجہ کافی بیماریاں ہونے کے امکانات ہوجاتے ہیں۔ کمزور معدہ جسم میں موجود کھانے کے سارے اجزاء کو ہضم نہیں کرپاتا۔ جس کی وجہ سے جسم میں کہیں نہ کہیں غذائیت کی کمی رہ جاتی ہے۔ کبھی آنکھوں کی کمزوری ، بالوں کاکمزوری ، بالوں کا جڑنا، جسم میں طاقت کی کمی کا ہوجانا اور کمزوری کی شروعات خراب معدے کی وجہ سے ہوتی ہے۔اس لیے معدے کا صیحح طرح سے کام کرنا بہت ضروری ہے۔
آپ کو کچھ ایسی غلطیاں کرتے ہیں۔ جو ہمارے معدے کو کمزور کردیتی ہے۔اور خراب کردیتا ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتائیں گے کچھ ضروری ٹپس جس کو استعمال کرکے آپ اپنے معدے کو صحتمند بنا سکتے ہیں۔ آپ کا معدہ مضبوط ہوجائےگا۔ معدے سے متعلق ہر بیماری پوری طرح ختم ہوجائےگی۔ سب سے پہلے بات کرتے ہیں ۔
معدے کو ٹھیک کرنے کےلیے سب سے مؤثر طریقے کونسے ہیں آپ کو پتہ ہے ہمارے جسم میں اچھے اوربرے دونوں طرح کے بیکٹیریا پائے جاتے ہیں۔ معدے کی کمزوری کی سب سے بڑی وجہ ہوتی ہے پیٹ میں اچھے بیکٹیریا کی کمی کا ہونا ۔ اچھے بیکٹیریا کی کمی ہونے کی وجہ سے پیٹ اور آنتوں میں کھانا ہضم نہیں ہوپاتا۔ اور کھانے کےبعد پیٹ کا پھول جانا، بھاری پن ہوجانا، کھٹی ڈکاریں آنا، گیس اورتیزابیت جیسی بیماریاں ہونے لگتی ہیں۔دہی اور زیرہ کا مکسچر اگرآپ استعمال کرتے ہیں۔
تو اچھے بیکٹیریا بڑھنے لگتی ہے اور معدے کی کمزوری ٹھیک ہوجاتی ہے۔ ایک کپ دہی لے لیں۔ ایک کھانے کا چمچ اس میں مصری پاؤڈر اور آدھا چمچ زیرہ کا پاؤڈر اور تھوڑا سا کالا نمک ملا نا ہے۔ اور روزانہ اس کو دن میں کھانا کھانے کےبعد استعمال کریں ۔اس کے استعمال سے معدے میں اچھے بیکٹیریا کی تعداد بڑھنے لگتی ہے۔ اور معدے پہلے سے مضبوط ہوجاتا ہے۔ کھانا کھانے کے بعد معدے کو ہضم کرنے کی جو طاقت ہوتی ہے اس کی تیز ہوجاتی ہے۔ اور ساتھ یہ ہمارے میٹابولز م کو بڑھاتا ہے اور پیٹ کو ٹھنڈک پہنچاتا ہے۔ ہر بار کھانا کھانے کے بعد ایک سے دو چمچ سونف چباچباکرکھایا کریں۔ مٹھاس کےطورپر آپ سونف کےساتھ مصری کا بھی استعمال کرسکتےہیں
Leave a Reply