20روپے کی گاجر ہمارے بتائے گئے طریقے سے کھالیں،جسم میں خون جوش مارے گا اور آنکھیں باز سے بھی زیادہ تیز ہو جائیں گی

سردیوں میں20روپے کی گاجر ہمارے بتائے طریقے سے کھالیں!ایک ہفتے کے اندرجسم میں خون جوش مارے گا اور آنکھیں باز سے زیادہ تیز ہو جائیں گی ۔۔۔۔گاجر کا استعمال انسانی صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے، آنکھوں کی بینائی، خون پیدا کرنے اور جگر کیلئے گاجر کا استعمال مفید ہے۔گاجر کا جوس اور حلوہ انتہائی لذیز اور ذائقہ دار تو ہوتا ہی ہے مگر ڈاکٹر ز کا کہنا ہے کہ گاجر انسانی صحت کیلئےانتہائی فائدہ مند ہیں۔

آنکھوں کی بینائی کو بہتر بنانے کے علاوہ جگر اور خون پیدا کرنے کیلئے گاجر مفید ہے۔ان دنوں گاجر 15 سے 20 روپے فی کلو کے حساب سے عام مارکیٹ میں فروخت کی جارہی ہے اور بڑی تعداد میں گاجر کے خریدار بھی موجود ہیں۔گھروں اور بازاروں میں گاجر کا حلوہ جہاں استعمال کیا جارہا ہے وہی اس کا جوس بھی انسانی صحت کیلئے فائدے مند ہے۔گاجر کو کرشماتی مشروب بھی کہا جاتا ہے جو بڑوں کے ساتھ ساتھ چھوٹے بچوں کیلئے بھی صحت کا خزانہ ہےایسے لوگ جو اپنے بڑھے ہوئے پیٹ اور جسم کی زائد چربی سے پریشان ہیں وہ کسی ایسے علاج کی تلاش میں ہوتے ہیں موٹاپے کی کئی وجوہات ہیں جیسے کہ خوراک جسم کی ضرورت سے زیادہ غذا کھانا ،فاسٹ فوڈز ، بیکری یا آئلی اشیاء کا زائد استعمال، مٹھائیاں اور چٹ پٹے کھانے ، اعصابی تناؤ اور سگریٹ نوشی کا کثرت سے استعمال وغیرہ ۔بعض دفعہ موٹاپاکسی بیماری کی وجہ سے بھی ہو جاتا ہے، جس میں جینز پرابلم ، اینڈو کرائن گلینڈز کا بگڑنا، طبی یا نفسیاتی بیماری وغیرہ شامل ہیں۔کسی بھی قسم کے موٹاپے کودنوں میں ختم کرنے کے لئے ایک زبردست نسخہ درج ذیل ہے۔( مراٹھی موگو : 125 گرام ( سنبل کے درخت کے خشک بیجوں کو کہتے ہیںلیموں : 4 عدددار چینی : 2 چائے کے چمچادرک : ایک چھوٹا ٹکڑامراٹھی کسی بھی اچھے پنسار سٹور سے مل جائے گی۔مراٹھی اور ادرک کو بلینڈر میں اچھی طرح پیس لیں۔ اب اس میں لیموں کا رس شامل کریں اور بلینڈ کریں ، اچھی طرح بلینڈ کرنے کے لئے اس میں شہد اور دارچینی شامل کریں اور دوبارہ بلینڈ کریں تا کہ تمام اشیاء اچھی طر ح یکجان ہو جائیں ۔ا ب اس معجون کو ایک ائیر ٹائیٹ جار میں ڈال کر رکھ لیں ۔ اس معجون کو روزانہ ہر کھانے اور کسی بھی ورزش کرنے سے پہلے ایک چائے کا چمچ کھا لیں۔

دو ہفتوں کے استعمال سے جسم کی زائد چربی مکمل طور پر ختم ہو جائے گی ۔ اس کا استعمال دو ہفتوں سے زیادہ مت کریں ۔اس معجون کے استعمال سے جسم کی زائد چربی پانی کی طرح خارج ہو جائے گی۔ اس معجون کے استعمال سے نہ صرف آپ کے جسم کی چربی ختم ہو گی بلکہ بینائی ، سننے کی حس اور یادداشت میں بھی بہتری آئے گی۔ یہ معجون وٹامن سی ، پوٹاشیم، وٹامن بی 1 ، وٹامن بی 2 ، میگنیشیم اور فاسفورس سے مالا ما ل ہے۔مراٹھی میں وہ تمام موجو د ہوتی ہیں جس کے ذریعے آپ کا نظام ہاضمہ ٹھیک ہو جاتا ہے اور یہ آپ کے جسم میں فائدہ مند بیکٹیریا بنانے میں بھی مدد گار ثابت ہوتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *