12 سالہ لڑکے کی 17 سالہ لڑکی سے شادی
فیس بک پر آج کل ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں ایک 12 سالہ بچہ تقریباً 17 سالہ لڑکی کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے
اور ساتھ ایک ایک عورت ان کی مہندی کی رسم کر رہی ہے بظاہر تو یہ دولھا دلہن لگ رہے ہیں لیکن ابھی تک یہ بات یقین سے نہیں کہی جا سکتی پر زیادہ تر لوگوں کا یہی خیال ہے کہ یہ ہونے والے میاں بیوی ہیں پاکستان میں اس طرح کی شادیوں کا رجحان کم ہو گیا ہے لیکن ابھی بھی دوردراز کے علاقوں میں جہاں تعلیم اور شعور کی کمی پائی جاتی ہے لوگ اس طرح کے کاموں کو کرنے سے بالکل بھی نہیں گھبراتے اور اس کو کرنا اپنا حق اور مرضی سمجھتے ہیں
Leave a Reply