اچانک موسم کی صورتحال تبدیل،محکمہ موسمیات نےخطرے کی گھنٹی بجا دی،پاکستانیوں کوپریشان کردینےوالی خبر
اچانک موسم کی صورتحال تبدیل ، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ، پاکستانیوں کو پریشان کر دینے والی خبر اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پاکستان میں سولہ نومبر تک بارشوں کا امکان نہیں ، سموگ میں اضافے کے باعث گلے اور ناک کی بیماریوں میں اضافے کا خدشہ ۔ ۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ
جمعرات سے سولہ نومبر تک موسم خشک اور سرد رہے گا ۔ ۔ ماہرین کاکہناہے پنجاب کے کئی علاقے سموگ کی لپیٹ میں رہیں گے جس سے گلے کی بیماریاں لگنے کا خدشہ ہے ۔ ۔ ۔ عوام کو ماسک پہننے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد رہا ۔ آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 06 ، اسکردو منفی 05 ، زیارت منفی 03 ، کالام منفی 02 اور گوپس میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ
Leave a Reply