گرج چمک اورتیز ہوائوں کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی
کائنات نیوز! بدھ کے روز پنجاب، اسلا م آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی وجنوب مشرقی سندھ اورشمال مشرقی بلوچستان میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش ہے ۔ اس دوران چند مقامات پرموسلادھاربارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، سندھ اورمشرقی بلوچستان میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش ہے ۔
اس دوران چند مقامات پرموسلادھاربارش کا بھی امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم اسلام آباد، پنجاب،خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور چھاچھرومیں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سےزیادہ بارش(ملی میٹر):پنجاب: جہلم 69، لاہور(شاہدرہ42،مصری شاہ33،شاہی قلعہ28، مغل پورہ 19،لکشمی چوک18، سٹی13،گلشنِ راوی 12،تاجپورہ 04،سمن آباد03،جوہر ٹاؤن،اقبال ٹاؤن،گلبرگ02، اپرمال،ٹاؤن شپ01،ائیرپورٹ ٹرس)قصور41، ملتان(سٹی،ائیرپورٹ)36، ساہیوال31، منگلا28، بہاولپور( ائیرپورٹ،سٹی) 17،اوکاڑہ16، حافظ آباد11، گجرات09 ، فیصل آباد08، بھکر07،لیہ06، بہاولنگر05، سیالکوٹ(سٹی03، ائیرپورٹ01)، گوجرانوالہ،
چکوال03،منڈی بہاؤلدین02،خانیوال01، خیبرپختونخوا: پاراچنار34،ڈی آئی خان(سٹی14،ائیرپورٹ09)،دیر( زیریں11،بالائی03)،سیدوشریف02، مالم جبہ01، سندھ:چھاچھرو15،گلگت بلتستان: بگروٹ 02، کشمیر: مظفرآباد میں01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روزریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دادو43، سبی اورپڈعیدن میں41ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
Leave a Reply