آج مُلک بھر کے کئی شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریو ں کوخوشخبری سنادی
محکمہ موسمیا ت نے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگو ئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ اور نارووال میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
جبکہ اسلام آباد میں رات کے وقت بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں تھرپارکر، عمر کوٹ، مٹھی اور بدین میں بادل برسنے کی توقع ہے جبکہ کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے
Leave a Reply