اپنی چائے میں یہ ایک دانہ شامل کریں اور پی لیں، ایسا زبردست نسخہ کہ موٹاپا کم کرنے میں مدد ملے گی

گلوب نیوز! وزن کا بڑھ جانا کئی بیماریوں کا سبب بن جاتا ہے اور اس سے اکثر خواتین پریشان رہتی ہیں کیونکہ مصروفیات کی وجہ سے وہ ورزش کے لیے جم نہیں جا پاتی ہیں۔ ویسے تو ہم آپ کو اکثر ہی وزن کم کرنے کی کارآمد ٹپس بتاتے آئے ہیں لیکن آج ہم پھر وزن کم کرنے کے لیے آسان ٹپ لائے ہیں جن کو جان کر آپ کو ضرور حیرانی ہوگی کیونکہ آپ اس طریقہ کار کو مصروفیت کی باوجود بھی اس کو استعمال کرسکتی ہیں۔

آپ چائے تو روز پیتی ہی ہوں گی اس میں انجیر شامل کر کے بتائے گئے طریقے سے بنائیں اور وزن کو کم کریں باآسانی۔چونکہ انجیر میں کیلشیم، معدنی اجزا پروٹین جیسے قیمتی اجزا پائے جاتے ہیں۔ اس میں وٹامن اے، بی اور ڈی بھی موجود ہوتے ہیں۔ اس کا استعمال ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہےانجیر کی خاصیت یہ ہے کہ یہ بڑھے ہوئے وزن کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔* پین میں ایک کپ پانی لیں اور اس میں آدھا چمچ چائے کی پتی شامل کریں۔* اب اس کو اچھی طرح پکائیں اور کھولنے کی صورت میں اس میں دودھ شامل کرلیں۔* اب چائے کو 5 منٹ پکائیں اور پھر چولہا بند کردیں۔* چائے تیار ہے اب اس کو کپ میں نکال لیں اور گرم گرم پئیں۔* اس چائے کا استعمال ہفتے میں 3 بار لازمی کریں اور دھیان رہے کہ اس کو خالی پیٹ استعمال کرنا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *