تھکے تھکے لوگوں کےلیے طاقت کی چابی دودھ کے ساتھ بس ایک بار کھاؤ
آج آپ کو بتائیں گے ان خواتیں کےلیے یا لڑکیوں کے لیے جو بہت زیادہ تھکی تھکی رہتی ہیں ۔ ان کے جسم میں درد ہوتا ہے ۔اور غذائیت کی کمی ہے۔ ان کے لیے فائدہ دینے والی ہے۔ یا حاملہ خواتین ہیں۔ یا پھر حمل کے بعد جسم میں جو درد ہوتاہے۔
ہڈیو ں میں درد ہوتا ہے۔ اس کے لیے بہت زبردست ٹوٹکہ ہے۔ یہ آپ کی ہڈیوں کو مضبو ط کرے گی۔ آپ کو طاقت دے گی۔ آپ کے بال ہیلتھی کرے گی ۔ آپ کی سکن ہیلتھی کرے گی۔ یہ اسی فیصد جو بھی آپ کے ہیلتھ کے ایشو ہیں۔ یہ اس کو حل کرے گی۔ اور کوئی بھی بیماری کے بعد کمزوری جو ہوتی ہے یہ اس کو کور کرے گی۔ یہ تینوں چیزوں میں پھول مکھانے ، ببول کا گوند او رآخر میں گوند کتیرا ہے ۔ یہ تینوں آپ نے کیسے استعمال کرنے ہیں۔ یہ جو پھول مکھانے ہیں اس کو پاؤ لے لینے ہیں۔ ببول کی گوند کو بھی پاؤ لے لیناہے۔
گوند کتیر اصرف ایک چھٹانک لیناہے۔پھول مکھانے او رببول کی گوند یہ دونوں ایک ایک پاؤ لینے ہیں۔ اور گوند کتیرا ایک چھٹانک لیناہے۔ آپ نے جو پھول مکھانے ہیں اس کو کسی بھی برتن کے اندر ڈال کر سیک لیناہے۔ جب سیک دیں گے تو یہ کرسپی سا ہوجائے گا۔ پھر اس کے بعد اسی طرح ببول کی گوند کو دیسی گھی کے اندر پھلا نا ہے۔ جب یہ پھول جائےتو یہ پاؤڈر فارم میں آجائے گا۔
گوند کتیر ا کو دیسی گھی میں پھلاکر جب یہ کرسپی سا ہوجائے گا تو آپ نے ان تینوں کو مکس کر لیناہے۔ ان تینوں چیزوں کا پاؤڈر بنالیں۔ اس کا سفوف تیار کرلیں۔ اس کے استعمال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ کہ آپ نے صبح سویرے ناشتے سے پہلے تقریباً آدھا گھنٹہ یا پندرہ منٹ پہلے دود ھ کا ایک گلاس لیناہے۔ اس کے اندر ایک سے دو چمچ اس سفوف کے ڈال دیں۔
پھر اس دودھ کو پی لینا ہےاورآدھے گھنٹے کے بعد ناشہ کرلینا ہے۔ آپ کی ہڈیوں میں اگر پین ہو کوئی بھی ہڈی سے متعلق مسائل ہوں۔ اتھرائیٹکس کی ہو ۔ کہیں بھی سوجن ہو۔ آپ کے معدے میں زخم ہو یہ سب بیماریوں پر کام کرے گا ۔ آپ کی ہڈیاں مضبوط کرے گا۔ مسلز مضبوط کرے گا۔ جسم میں کوئی بھی درد ہے جس کو آپ کو سمجھ میں نہیں آتی وہ دور کرے گا۔
کمزوری کو دور کرے گا۔ آپکو کسی وٹامنز کی ضرور ت نہیں رہے گی۔ اس میں گو شت سے زیادہ طاقت ہے۔ یہ آپ کی ہڈیوں کا گودا بناتی ہے۔ یہ مرد وخواتین کے لیے دونوں کے لیے بہت فائد ہ مند ہے۔ چھوٹے بچوں کو آدھا چمچ دے سکتے ہیں۔ اور صبح اور شام لینا ہے۔ اور رات کو سوتے ہوئے کھانے کے تقریباًایک گھنٹے کے بعد لیناہے۔ اور صبح وہ ناشتے سے پہلے لیناہے۔
Leave a Reply