’’میری ماں کو کون خریدے گا؟ ‘‘
خلیجی ملک میں ایک شادی کی تقریب بڑی دھوم دھام سے جاری تھی دلہادلہن بڑی شان وشوکت کے ساتھ سٹیج پربراجمان تھے دلہن نےدلہاکے کان میں کہااپنی ماں کوسٹیج سے اتارو کیونکہ میں اسے ناپسندکرتی ہوں دلہااٹھامائیک پکڑا اورتین دفعہ اعلان کیامجھ سےمیری ماں کون خریدے گا۔
اعلان سن کرحاضرین پرسناٹاطاری ہوگیاپھردلہابولامیںاپنی ماں کوخود ہی خریدوں گا اس نے شادی کی انگوٹھی اتارپھینکی اوردلہن کوطلاق دیدی ماں کے قدموں کوبوسہ دیتے ہوئے
کہامیں نے نفع کاسوداکیاہے حاضرین میں سے ایک آدمی نے کھڑے ہوکراعلان کیامیں اس نوجوان کیساتھ اپنی بیٹی کانکاح کرتاہوں اورکہاکہ اس سے بہترخاوندمیری بیٹی کونہیں مل سکتااس نوجوان نےد نیابھی کمالی اورجنت بھی پالی۔
Leave a Reply