رات سونے سے پہلے یہ چائے بنا کر پی لیں، صبح تک جسم میں بڑی تبدیلی
ہماری جسمانی صحت کا تعلق ایک اچھی نیند کے ساتھ جڑا ہے ۔ جیسے ایک اچھی نیند ہماری خون کی شریانوں کو بہتر بنانے اور دل کو طاقت دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ جب کہ اس کے برعکس کم نیند یا پر سکون کا نہ ہونا دل کی بیماریوں کا سبب بنتا ہے اس کے ساتھ اس کا اثر ہمارے گردوں ، دوران خون اور شوگر پر بھی ہوتا ہے۔
اکثڑ لوگوں کی خرابی صحت کی وجہ بھرے ہوئے پیٹ کے ساتھ سونا ہے کیونکہ اس سے نہ صرف نیند پر اثر پڑتا ہے بلکہ اس کے ساتھ اس کا اثر ہمارے معدہ پر ، بد ہضمی ،جلن اور تیزایبت کی شکل میں ہوتا ہے ۔ دوائی کے حوالہ سے زیادہ فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ قدرت کی طرف سے انسان کو ہدیہ کی ہوئی اشیاء میں ہر چیز کا علاج موجود ہے فکر مندی کریں تو اپنی عادات کے متعلق کریں اور بری عادات سے جان چھڑائیں ۔ قدرت کا انمول تحفہ جس سے آپ اپنی صحت کو مزید بہتر اور بیماریوں سے چھٹکارہ پا سکتے ہیں ۔ اس کی ایک مثال ہلدی ، ادرک اور کوکونٹ کا دودھ ہے ۔ جس کے ملا کر پینے سے صحت پر دورس اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ ان اجزا کی خاص بات ان میں موجود وہ مادے ہیں
جن کی وجہ سے اس کا استعمال بطور دوا صدیوں سے کیا جا رہا ہے ۔ ناریل کے پانی میں موجود مادہ جو کہ جسم میں موجود چھوٹے جراثیموں کو مارنے اور ان کی بڑھو تری روکنے میں بے حد موثر ہے ۔اس کے ساتھ ہلدی معدہ کا السر ختم کرنے تیزابیت کا کم کرنے میں بہترین معاون ہوتا ہے ۔ ہلدی کے درج ذیل فوائد ہیںہلدی ہاضمہ کو بہتر بناتا ہےکینسر کے خاتمہ میں مؤثر ہےبخار اور درد کو کم کرتا ہےجگر کی جملہ بیماریوں کو کم کرتا ہےالسر کو ختم کرتا ہےجوڑوں کے درد میں کمی لاتا ہےخون کو پتلا اور دوران خون کو معتدل رکھتا ہےان تینوں کے ساتھ شہد اور کالی مرچ کا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔کالی مرچ دراصل ہلدی کے کیمیائی عمل کو تیز کرتا ہے اور اس کے ساتھ شہد کا استعمال اس گھریلو نسخے کی افادیت کو دو بالا کرتا ہے ۔بنانے کا طریقہاجزاءناریل کا پانی 2 کپایک چمچ ادرک کا پاؤڈرایک چمچ ہلدیایک چمچ شہدچھوتائی چمچ کالی مرچبنانے کا طریقہیہ مشروب بے حد آسانی سے بنایا جا سکتا ہے ۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ ان تمام اجزاء کو کسی پیالہ میں ڈال کر اچھی طرح سے مکس کریں اور پھر اس آمیزے کو 5 منٹ تک ہلکی آنچ پر گرم کریں ۔ اس کے بعد اس میں ایک چمچ شہد کا ڈال کر تھوڑا ٹھنڈا ہونے دیں ۔فوائداس کے استعمال سے جہاں دوسرے فوائد حاصل ہوتے ہیں وہی اس کے استعمال کے بعد آپ کا معدہ نرم ہو جائے گا اور کھانا جلدی ہضم ہوگا اور اس کے ساتھ پیٹ میں تیزابیت کا خاتمہ ہوگا ۔ لیکن آزمائش شرط ہے.
Leave a Reply