ماہرین کے رائے پڑھیں
!کم عمر شوہر اور بوڑھی بیوی – کیسا رہیگا؟ کہا جاتا ہے کہ مرد کو اپنی عمر سے زیادہ عمر کی عورت سے شادی نہیں کرنی چاہیے. زیادہ عمر کی عورت سے شادی کر کے مرد جلدی بوڑھا ہوجاتا ہے جبکہ عورت جوان ہو جاتی ہے. اس کی کوئی حقیقت نہیں. خضرت خدیجہ (رضہ) کی عمر، الله کے نبی صلى الله عليه وسلم سے 15 سال بڑی تھی اور انکی زندگی بہت خوشگوار گزری.
تاہم یہ ہے کے عورت کی عمر مرد سے پانچ تا دل سال چھوٹی ہو کیونکہ عورتوں کا جسم بچوں کی پیدائش کی وجہ سے جلد ڈھل جاتا ہے جسکی وجہ سے عورت میں کشش کم ہو جاتی ہے. اگر بیوی کی عمر کم ہوگی تو اسکی جسمانی کشش زیادہ دیر تک بر قرار رہے گی. ویسے بھی عورت جسمانی لحاظ سے مرد کی نسبت جلد (mature) ہو جاتی ہے.
بڑی عمر کے مرد اور جوانی بیوی – یہ کیسا رہیگا؟ مشرق و مغرب میں یہ بات معروف ہے کہ اگر زیادہ عمر کا مرد کسی نوجوان لڑکی سے شادی کریگا تو وہ بھی جوان ہو جائیگا. اس کا بوڑھے ہونے کا عمل (Aging Process) تھم جائیگا. اسی لیے بوڑھے جاگیردار اور سرمایہ دار جوان ہونے کے لیے نوجوان لڑکیوں سے شادی کرتے ہیں. یہ بھی ایک مفروضہ ہے جسکی کوئی حقیقت نہیں. عمر کے فرق سے نہ نوجوان فرد بوڑھا ہوجاتا ہے اور نہ ہی بوڑھا جوان ہوجاتا ہے.
کالی مرچوں کو ہم کھانا ذائقہ دار بنانے کے لیے تو استعمال کرتے ہیں لیکن اب ماہرین نے ان کے کچھ ایسے استعمالات بتا دیئے ہیں جو آپ نے کبھی سوچے بھی نہ ہوں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ کالی مرچیں چیونٹیوں، کیڑے مکوڑوں اور چوہوں کو بھگانے کے لیے بہترین چیز ہیں۔
اس مقصد کے لیے اپنے گھر میں جابجا کالی مرچ چھڑک دیں۔ اس طرح چوہے، چیونٹیاں اور دیگر کیڑے مکوڑے آپ کے گھرمیں داخل ہونے کی جرات نہیں کریں گے۔ اس کے علاوہ اگر آپ نے صحن میں درخت لگا رکھے ہیں اور ان کے تنے کھائے جا رہے ہیں تو ان پر زہریلی سپرے کرنے کی بجائے کالی مرچوں میں تھوڑا سا آٹا ملائیں اور اس آمیزے کو درختوں کے تنوں کے اردگرد چھڑک دیں۔ اس سے تنوں کو کھانے والے جرثوموں سے آپ کو نجات مل جائے گی اور آپ کے درخت صحت مند رہیں گے۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ دوسرے لوگ بھی اس سے فائدہ اُٹھا سکیں
Leave a Reply