روزانہ یہ جادوئی ڈرنک پی لیں اس قدر طاقت ور ہے کہ 1 ہفتے میں
روزانہ یہ جادوئی ڈرنک پی لیں اس قدر طاقت ور ہے کہ 1 ہفتے میں جگر کے تمام فاسد مادہ اور گند کا صفایا کردے گا روزانہ یہ جادوئی ڈرنک پی لیں اس قدر طاقت ور ہے کہ ہم دن میں کافی کچھ ایسا کھاتے ہیں جس کا ہمارے جسم پر برا اثرپڑتا ہے اور خصوصاًہمارا جگر زہرلے مادوں سے بھرتا رہتا ہے
اس کی وجہ سے جگر کی کارکردگی بھی متاثر ہوتی ہے اور ہم تھکاوٹ کا شکاررہنے لگتے ہیں. اگر جگر کی کارکردگی بہتر نہ ہواور وہ فاسد مادوں سے بھرا ہوتوانسان کے لئے زندگی گزارنا مشکل ہوتا
جاتا ہے.آئیے آپ کو ایک ایسا مشروب بتاتے ہیں جس پر عمل کرکے آپ اپنے جگر کو زہریلے مادوں سے پاک کرلیں گے. اجزاء: دو لیموں (چھلکے سمیت) . ایک کھیرا . تھوڑا ” سا پارسلے ” دیکھنے میں دھنیے جیسی یہ بوٹی کسی . بھی اچھے سٹور سے مل جائے گی پانی200ملی لیٹر . بنانے کا طریقہ: تمام اجزاءکو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح باریک کرلیں اور یکجان ہونے پر خالی پیٹ یہ مشروب نوش فرمائیں.
ے پینے کے بعد آپ 1 گھنٹے تک کچھ نہ کھائیں. دن میں دو بار اس سے لطف اٹھائیں،ایک ماہ تک پینے کے بعد کچھ دن کی بریک دیں اور چاہیں تو دوبارہ شروع کردیں.اس سے آپ دیکھیں گے کہ جسم تروتازہ ہونے کے ساتھ توانائی سے بھر گیا ہے.
Leave a Reply