آج کل نوجوان شادی سے کیوں گھبراتے ہیں؟ اصل حقیقت جانیئے
این این ایس نیوز!شادی کرنا ہر انسان کی خواہش ہے لیکن اس کے بعد کچھ مسائل ایسے پیدا ہوتے ہیں کہ اس کے نام سے ڈر بھی لگنے لگتا ہے۔آئیے آپ کو چند ایسی وجوہات بتاتے ہیں جن کی وجہ سے لوگ شادی کرنے سے ڈرتے ہیں۔آزادی چھن جانے کاڈر شادی سے قبل ہر انسان اپنی مرضی سے جیتا ہے،جو دل میں آتی ہے کرتا ہے اور جہاں چاہے جاتا ہے لیکن شادی کے بعد یہ تمام عیاشیاں تمام ہوجاتی ہیں اور آپ کے جیون ساتھی کا کہنا ہوتا ہے کہ اب آپ اسی کے ساتھ رہیں اور جائیں۔کرئیر زیادہ اہم ہےکچھ لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ ان کا کرئیر زیادہ اہم ہے.
اور شادی کرکے وہ کسی بھی ایسے جھنجھٹ میں پھنسنانہیں چاہتے جس سے ان کا کرئیر خراب ہو اور ان کی ترقی رک جائے۔میں دنیا دیکھنا چاہتا ہوں کچھ لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ دنیا دیکھیں،مختلف مقامات کی سیر کو جائیں لیکن اگر شادی ہوگئی تو پھر یہ تمام خواہشات پوری نہیں ہو سکیں گی اور آپ کے جیون ساتھی کی خواہش ہوگی کہ وہ بھی آپ کے ساتھ ہی جائے۔زندگی انجوائے کرن ہر انسان اپنی زندگی انجوائے کرنا چاہتا ہے۔دوستوں کے ساتھ باہر جائیں تو دیر ہونا ایک عام سی بات ہے لیکن اگر شادی ہوئی ہوگی تو اس طرح کے مزے کہاں ہوں گے۔بیوی کہے گی کہ ہر حال میں شام تک گھر پہنچو ورنہ اچھا نہیں ہوگا۔اس کی یہ دھمکی کام کرجائے گی اور آپ کا تمام مزہ ہی غارت ہوجائے گا۔
کوئی ڈھنگ کا جو والدین کی جانب سے بچوں پر دباﺅ ہوتا ہے کہ اب شادی کرلو لیکن نوجوانوں کی خواہش ہوتی ہے کہ کوئی ایسا آئے جو ان کی زندگی میں حقیقی بہار لائے۔وہ کسی ڈھنگ کے رشتے کی تلاش میں ہوتے ہیں لیکن والدین چاہتے ہیں کہ بس شادی ہوجائے۔ غیر ضروری خواہشاتکچھ لوگ بہت ہی غیر ضروری اور غیر حقیقی خواہشات رکھتے ہیں۔کچھ تو لالچ کی وجہ سے اچھی جگہ شادی ہی نہیں کرتے اور ان کا دل ہوتا ہے کہ جس سے شادی ہو وہ بہت امیر ہو لیکن ایسے لوگوں کو کون سمجھائے کہ پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا بلکہ پیار ایک ایسی چیز ہے جو زندگی کو کامیاب بناتی ہے بھروسے کا فقدان کچھ لوگ اپنے جیون ساتھی پر بھروسہ کرنے کے لئے تیار نہیں ہوتے اور اپنی شکی طبیعت کی وجہ سے شادی سے دور بھاگتے ہیں۔ زندگی بور ہوجائے گی کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ ان کی زندگی بور ہوجائے گی اور تمام مزہ کافور ہوجائے گا اس لئے بہتر ہے کہ شادی نہ کی جائے۔ معاشی مسائل کچھ لوگ اپنے معاشی مسائل کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ اگر ابھی ایسے حالات ہیں تو نہ جانے شادی کے بعد کیا بنے گی۔دوستو آ ب آپ لوگوں کو کچھ ایسی حقیقت کے بارے میں بتاتا ہوں جن کے بارے میں صرف لڑکے خود ہی جانتے ہوتے ہیں کیونکہ ان کے بارے میں والدین کو علم نہیں ہوتا .جی ہاں دوستو بہت سے لڑکے چھوٹی سے عمر میں ہی بد فیلی کے چکروں میں پڑ جاتے ہیں جن میں کسی بڑی عمر کی لڑکی کے ساتھ سیکس کرنا یا مشت زنی بھی ہو سکتی ہے بہت سے لڑکے کو مشت زنی کر کر کے اپنی مردانہ طاقت کو ضائع کر لیتے ہیں جس سے ان کے اندر منی کی کمی واقعہ ہو جاتی ہے اور ان کے دل میں یہ بات بیٹھ جاتی ہے کہ شادی کے بعد بیوی کو کیا منہ دکھاؤں گااس لئے اس کے اندر شادی کا ڈر پیدا ہو جاتا ہے اور اس طرح سے وہ اپنے والدین کو شادی دیر سے کرنے پر کہتا رہتا ہے جو کہ اصل میں اس کی ازدواجی سے زندگی کے لئے نقصان دے ثبت ہوتا ہے اس لئے جانتی جلدی ہو سکے شادی کر لینی چاہے
Leave a Reply