صبح کو ان 2جادوئی چیزوں سے چہرہ دھولیں دنیا کا ہر صابن کریم بھول جائیں گے

اپنی سکن کو خوبصورت اور دلکش بنانے کے لئے ہرشخص کوشش کرتا ہے،لیکن موسم کی تبدیلی کی وجہ سے ہمیں جلدکے مسائل کا سامناکرنا پڑتا ہے،گرمیوں اورسردیوں میں جلدکےمسائل بھی مختلیف ہوتے ہیں زیادہ تر گرمیوں میں ہماری جلد پرتیل اور سردیوں میں ہماری جلد خشک ہوتی ہے۔

لیکن ہرموسم کے لخاظ سے پھل اور سبزیاں موجود ہوتیں ہیں جو ہماری صحت کی حفاظت کرتیں ہیں۔ چہرے کی خوبصورتی اور دلکشی برقرار رکھنا بھی مردوں اور خواتین کا عام مسئلہ ہےجس کی وجہ سے خواتین مہنگی سے مہنگی بیوٹی پراڈکٹس کااستعمال کرتی ہیں۔لیکن یہ مسئلے کا دیرپاحل نہیں ہے۔جلد کی حفاظت لے لئے ہمیں کریموں سے زیادہ اپنی غذا پر توجہ دینی چاہیے۔آج ہم آپکو گھر پر بننے والا بہترین شاندار اور اثردار فیس واش بنانے کا طریقہ بتائیں گے آپ کسی ساپ کو استعمال نہیں کریں اس فیس واش سے اپنے چہرے کو سات دن تک استعمال کرکے دیکھیں تو انشاء اللہ آپ کو بہت اچھے رزلٹ ملیں گے ۔

آپ کی شادی نزدیک ہے تو ہر طرح کا فیس واش اور ساپ چھوڑ دیجئے اور اس کو استعمال کرکے دیکھیں تو ہر طرح کی سکن کیلئے زبردست ہے ایک پیالی پہلا انگریڈینٹ استعمال کرنا ہے وہ ایک چمچ بیسن ڈالنا ہے اور پھر ایک چمچ دہی کا ڈالنا ہے دونو چیزوں کا اچھے طریقے سے مکس کرلینا ہے ۔ صرف دو ہی چیزیں استعمال کرنی ہیں اور کوئی تیسری چیز استعمال نہیں کرنی ہے ۔ اسی فیس واش سے اپنے چہرے کو سات دن تک استعمال کرکے دیکھیں ۔آپ کو حیر ت انگیز قسم کے رزلٹ ملیں گے اور ہر طرح کے چہرے کیلئے اچھا ہے ۔ بلکل کریمی سا بن کر تیار ہوجائیگا۔ آپ چاہیں

تو اسے ہاتھ پر دونوں چیزوں کو تھوڑا تھوڑا لگائیں اپنے چہرے پر بھی اپلائے کریں اس دوران میں آپ کے چہرے پر جو مٹی ہوگی وہ بھی صاف ہوجائیگی ۔ آپکی میل کچیل نکل جائیگی اور سکن بہت زیادہ چمک جائیگی ۔ دہی کی کھٹاس کی وجہ سے آپکی سکن نیچرلی بلیچ بھی ہوجائیگی اور آپکی سکن بہت زیادہ فیئر ہوجائیگی ۔ پانچ منٹ تک مساج کرنے کے بعد اس کو واش کردیں ۔آپکی سکن بہت ملائم اور گلو ہوجائیگی ۔ آپ سوچیں اگر آپ سات دن تک روزانہ استعمال کریں تو آپ کو کتنا اچھا رزلٹ ملے گا اسے آپ نے روزانہ ایک مرتبہ استعمال کرنا ہے ۔ لڑکے لڑکیاں دونوں اس کو استعمال کرسکتے ہیں ۔

آپ کو بات بتاتے چلیں کہ اگر لوگ تم سے متاثر ہورہے ہیں تو تکبر نہ کرو ، شکر ادا کرو اپنے رب کا جس نے تمہارے عیب چھپا کر تمہیں لوگوں میں معزز بنا رکھا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *