چاولوں کے پانی کے ایسے حیران کُن فائدے جنہیں جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
چاول کے پانی کے ایسے فائدے کہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے اور اس پانی کو پھینکنا بھول جائیں گچاول ہر گھر میں ہی بنایا جاتے ہیں اور ہر کوئی ہی انہیں شوق سے کھاتا ہے۔
بے شک چاول بریانی کی صورت میں ہوں یا پلاؤ اور سادے ابلے ہوئے ہر طریقے سے ہی کھائے جاتے ہیں۔لیکن کیا آپ بھگوئے ہوئے چاولوں کے پانی کے اہم فوائد جانتے ہیں۔
آج ہم آپ کو یہ اہم معلومات دیتے ہیں۔ چہرے کے لیے چاول کا پانی چہرے کی صفائی کے لیے نہایت مفید ہے اور یہ کلینزنگ کریم کا کام کرتا ہے۔یہ آپ کے چہرے کو نرم و ملائم کرنے کے ساتھ ساتھ کیل مہاسوں اور چہرے پر نکلنے والے دانوں کو بھی ختم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
* آپ اس کو روئی کی مدد سے چہرے پر لگائیں اور ہلکے ہاتھوں سے کلینزنگ کریں۔ بعد چہرے کو ہوا سے خشک ہونے دیں تاکہ چہرے پر جذب ہوجائے۔
بالوں کے لیے * یہ ہیئر کنڈیشنر کا کام بھی کرتا ہے۔ * شیمپو کے بعد چاولکے پانی میں لیونڈر آئل کے چند قطرے شامل کر کے سر پر ڈالیں اوربالوں پر مساج کریں۔ * دس منٹ بعد اچھی طرح صاف کر لیں۔
* بال لمبے، گھنے، مضبوط اور چمکدار ہوجائیں گے۔
* پھر کچھ دیر بعد دھولیں۔
Leave a Reply