کمر میں بہت درد ہو تا ہےسہارا لے کر اُٹھنا پڑتا ہے، یہ کام کر لو کمر درد ختم ہو جا ئےگا
اگر ہم سنت طریقے سے سجدہ کر یں۔ جس میں دس احادیث ہیں۔ سب سے پہلی حدیث جب سجدہ کر و تو تمہارا پیٹ تمہاری ران کے ساتھ نہ لگے ۔ تمہارا پیٹ تمہاری ران کے ساتھ نہ لگے۔ دوسری حدیث ۔ اپنے ہاتھ جو ہیں اتنےکھولو کہ بغل کی سفیدی نظر آ ئے تیسری حدیث کہ بازو اتنا کھلا ہو کہ بکری کا بچہ گزرنا چاہے تو گزر جا ئے ۔
چوتھی حدیث۔ سات ہڈیوں پر سجدہ کرو۔ سات ہڈیوں پر سجدہ کرو۔ اب اس کا کیا مطلب ہے؟ میرے محترم بھائیو چھ ہڈیوں کا سب کو پتہ ہے ساتویں کون سی ہے؟ یہ دو پاؤں ہیں دو آپ کے گٹھنے ہیں ہاتھ ہیں کوئی کہتا ہے یہ ہے کوئی کہتا ہے یہ ہے۔ یہ پانچویں حدیث نبی ﷺ نے فر ما یا سجدے میں اپنی ناک خاک آلود کر و۔ ناک یہ نہیں ہو تا ناک یہ ہو تی ہے یہ تو نتھنے ہیں ۔ یہ جو سافٹ ہے نا یہ آپ نے نتھنے ہیں یہ ناک ہے اور ناک سات ہڈیاں حکم ہے ہڈیاں حکم ہے کہ گوش ت اور اگر آپ نے یہ گو لگا دی تو یہ تو آٹھ ہو جا ئیں گی یہ جگہ اس وقت لگتی ہے جب آپ اپنے ہاتھوں کو لمبا کر کے رکھتے ہیں۔ چھٹی حدیث یہ تھی کہ کتے کی طرح اپنے بازو مت پھیلاؤ۔ متبچھاؤ۔ ساتویں تھی اپنے پاؤں حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کیا فر ما تی ہیں کہ ایک رات میں نے نبی ﷺ کو بستر پر نہ پا یا میں ڈر گئی کہ آپ کہیں چلے گئے میں نے ٹٹولنا شروع کیا تو میرے ہاتھ نبی ﷺ کے پاؤں پر لگے آپ کی دونوں ایڑیاں ملی ہو ئی تھیں سجدے میں اپنی ایڑیاں ملا کے رکھو۔ اور ان ایڑیوں کا جو پاؤں کی جو پوزیشن ہے وہ زمین پر چپکا کر رکھو۔ اور سجدے میں کبھی اپنی آنکھیں بند نہ کرو۔ اور سجدہ ایسے کر و۔ کہ زمین کی سختی محسوس ہو۔ میرے محترم بھائیو یہ دس باتیں۔ سجدہ کر کے دیکھو۔
یہ جب لمبا سجدہ کر و گے نا ہاتھ آ گے جا ئیں گے یہ جو آپ کی کمر میں جس کو مورے کہتے ہیں ہر ایک مورے میں ایک ڈسک ہے۔ یہ کمر میں جو درد ہو تی ہے نا اس ڈسک کے غیر متوازن ہونے کی وجہ سے ہو تی ہے ۔ واللہ یہ نماز نہیں تھی یہ تحفہ تھا۔ کس نے دیا تھا؟ اس کائنات کے خالق نے مالک نے، جس نے ہمیں بنا یا جو ہمارا خالق ہے جو ہمارا مالک ہے جو ہمارا پلانر جس نے ہماری باڈی کو تخلیق کیا وہ جانتا ہے کہ یہ بیچارہ کام کر کر کے تھک جا ئے گا۔ اس کی کمر کی پوزیشن جب تک سجدے میں نہیں آ ئے گی اس کو تکالیف سے چھٹکا را نہیں مل سکتا۔
Leave a Reply