تین کھجور پر چھےقرآنی آیات پڑھ کر کھالیں اللہ پاک انشاءاللہ اولادجیسی نعمت سے نوازیںگے
خواتین حمل کے حوالے سے بہت پریشان ہوتی ہیں۔ خاص طور پر جب شادی کو زیادہ عرصہ گزر چکاہو۔ اسی حوالے سے تین کھجوروں کا عمل آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں۔ صرف تین کھجوریں اگر عورت اس طریقے سے کھالیتی ہے جو طریقہ آپ کو بتائیں گے انشاءاللہ ! اللہ کے کرم سے حمل ٹھہر جائے بلکہ اللہ تعالیٰ آپ کو اولاد کی نعمت سے نواز دے گا۔
آجکل اولاد کے مسائل بہت زیادہ ہیں۔ ہر شادی شدہ کی یہ کوشش ہوتی ہے۔اللہ تعالیٰ شادی کے بعد انہیں اولاد کی نعمت سے جلد از جلد نواز دے ۔ اگر کوئی مسائل آرہے ہوں تو خواتین بہت زیادہ پریشان ہوجاتی ہیں۔ ایک خاتون نے سوال کیا کہ ان کی اولاد ہوگی یا نہیں اس حوالے سے کوئی قرآنی عمل بتائیں ۔ اس کا جواب ہے ۔ ایک قرآنی عمل ہے جو پرانے وقتوں کی جوبزرگ خواتین ہیں ۔وہ کیاکرتی تھیں۔ اس کے ساتھ نہ صرف ان کو یہ پتہ چل جاتا تھا کہ علاج کی ضرورت ہے یا پھر کوئی اور مسئلہ ہے اس عمل کے کرنے سے نہ صرف آپ کو یہ پتہ چل جائے گا بلکہ یہ بھی پتہ چل جائے گا کہ آپ کو کیا کرنا چاہیے ؟ اللہ تعالیٰ آپ کلام مبار ک قرآن مجید میں بہت سے مسائل کا حل دیا ہے۔
اگر اولاد کے ہونے یا نہ ہونے کا پتہ چلانا ہو تو یہ سورت مبارک پڑھ کر عمل کریں۔ اگر کسی بے اولاد عورت کے بارے میں یہ معلوم کرنا ہو اس کے ہاں اولاد ہوگی یا نہیں تو یہ عمل کریں۔ باوضو حالت میں سات مرتبہ ” سورت المزمل ” پڑھ کر دودھ پر دم کریں۔یہ عمل اس وقت کریں جب عورت ایام سے فارغ ہوکر غسل کے بعد روزہ رکھے۔ عورت کسی دودھ سے روزہ افطار کرے ۔ اس کے بعد تھوڑا جو کھاناہے وہ کھائے۔ لیکن جو افطار کرنا ہے وہ دودھ سے کرنا ہے۔ دودھ ہی پیناہے۔ ایک کپ ہو یا ایک گلاس۔ بڑا کپ ہونا چاہیے ۔ اگر بڑا گلاس نہیں پی سکتی تو آدھا گلا س پی لے۔ اگر عورت کودودھ ہضم ہوگیا۔ تو یہ مثبت نشانی ہے۔ انشاءاللہ ! اللہ تعالیٰ آپ کو اولاد کی نعمت سے نوازے گا۔
اور اسی کے ساتھ ساتھ اپنا علاج بھی کروائیں اور رپورٹ بھی کروائیں۔ بفضل تعالیٰ اولاد کی نعمت سے سرفراز ہوں گی۔ اگر دودھ ہضم نہ ہو تو اس کے ہاں کوئی مسئلہ ہے۔ کوئی ایسی بیماری ہے یا کوئی اس قسم کا اندرونی مسئلہ ہے۔ جس کو علاج کی ضرورت ہے۔ اس کا باقاعدہ چیک اپ کروائیں۔ اب آپ کو تین کھجوروں والا وظیفہ بتاتے ہیں۔ یہ آپ نے کرنا ہے انشاءاللہ! کسی بھی دوائی یا کسی بھی چیز کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ خاتون اور مرد دونوں یہ وہ کھجوریں کھائیں ۔انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ آپ کو اولاد کی نعمت سے نواز دے گا۔ یہ بہت مجرب ہے۔ جو لوگ اولاد نہ ہونے کی وجہ سےپریشان ہیں۔ آپ پورے یقین کے ساتھ عمل کریں۔ یہ قرآنی عمل ہے۔ اللہ تعالیٰ بہت مہربان ہے۔
وہ آپ کی دعا ضرور قبول فرمائے گا۔ آپ نے تین عدد کھجوریں لینی ہے۔ اور پھر اس کے اوپر “سورت الذریت ” کی پہلی چھ آیتیں آپ نے سو مرتبہ پڑھنی ہے۔ جب آپ چھ آیتیں مکمل پڑھ لیں۔ تو وہ ایک دفعہ گنتی کرنی ہے تو اسی طریقے سے مکمل چھ آیتیں پڑھتے ہوئے سو مرتبہ آپ نے آیات مکمل کرکے دم کرلینا ہے کھجوروں پر۔ اول وآخر درود پاک پڑھناہے۔ عمل ہونے کے بعد اسی طرح دوسری کھجور لینی ہے۔ اور اس پر پھر یہی عمل دہرانا ہے۔ آپ نے باری باری ایک ایک کھجور پر کرناہے۔ چھ چھ آیات کو سو مرتبہ پڑھ کر اول وآخر دورد پاک پڑھ کر ایک کھجور پر کرنا ہے ۔ پھر دوسری کھجور پر کرنا ہے اور پھر اسی طرح تیسری کھجور پر عمل کرکے دم کرناہے۔ تینوں کھجوروں پر عمل کرنے کے بعد یہ کھجوریں عورت نے تین کھانی ہیں۔
اور تین مرد نے کھانی ہے۔ میاں بیوی دونوں استعمال کریں۔ انشاءااللہ ! اس عمل کے کرنے سے نہ صر ف اللہ تعالیٰ اولا د کی نعمت سے نواز دے گا۔ بلکہ خاتون کو حمل بھی ٹھہر جائے گا۔ اور خیریت سے اولاد بھی اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا۔ بانجھ پن ہے وہ دور ہوجائےگا۔ کوئی اور مسئلہ ہے چاہے وہ جسمانی ہے ۔ روحانی ہے ۔ ہر قسم کا مسئلہ آپ کا حل ہوجائے گا۔ اس عمل کو اللہ پر پورے یقین کے ساتھ کرناہے
Leave a Reply