یہ ایک دانہ پانی میں ڈا ل کر کلی کریں
دانتوں سے متعلق ایک بہت ہی خاص عمل ۔اس عمل کو کرنے سے دانت کے سارے کیمرے غائب ہو جائیں گے اور دانت ہیرے جیسے چمک بھی جائیں گے ۔صرف ایک دانہ پانی میں ڈال کر کلی کرنا ہے ۔دانتوں کا خیال نہ رکھنے سے دانتوں میں کیڑا لگ جاتا ہے جیسے میٹھی اشیاء کا زیادہ استعمال ۔اسی لئے جب بھی میٹھا کھائیں تو
میٹھا کھانے کے بعد دانتوں کی اچھی طرح صفائی کر لے ۔اور ایک آسان سی قدرتی چیز کا استعمال کرے اس سے دانت کا کیڑا بھی نکل جائے گا اور دانت بہت مضبوط ہو جائیں گےاور سفید ہو جائیں گے ۔اس ٹوٹکے کے لئے آپ نے لینی ہے۔ہلیلہ زرد یہ آپ کو کسی بھی پنساری کی دوکان سے مل جائے گا ۔آپ نے اس کے دو سے تین دانے لینے ہیں اور اس کا پاؤڈر بنالیا ہے ۔آپ نے ایک گلاس پانی میں اس کے پاؤڈر کو ڈالنا ہے اور پکانا ہے ۔اس کو اتنا پكانا ہے کہ آدھا کپ پانی رہ جائے اور پھر اپنے اس پانی کو چھان لینا ہے۔ اس پانی کو اپ نے اس طرح استعمال کرنا ہے کہ آپ نے اس پانی کو منہ میں پانچ سے دس سیکنڈ تک رکھنا ہے
اور اس کی کلی کرنی ہے ۔۔اس کے علاوہ آپ اس کو دوسرے طریقے سے بھی استعمال کرسکتے ہیں آپ نے اس کے پاؤڈر کو تھوڑا سا پانی لے کر اس کا پیسٹ بنا لینا ہے اور وہ آپ نے پانچ منٹ پر دانتوں پر لگا رہنے دینا ہےاس سے بھی آپ کے دانتوں سے کیڑے نکل جائیں گے اور آپ کے دانت بے حد سفید اور مضبوط ہو جائیں گے ۔اور ایک آسان سی قدرتی چیز کا استعمال کریں ،اس سے دانت کا کیڑا بھی نکل جائے گا اور دانت بہت مضبوط ہو جائیں گے اور سفید ہو جائیں گے ۔
اس ٹوٹکے کے لئے آپ نے لینی ہے ہلیلہ زرد یہ آپ کو کسی بھی پنساری کی دوکان سے مل جائے گا ۔آپ نے اس کے دو سے تین دانے لینے ہیں۔ اور اس کا پاؤڈر بنالینا ہے ۔آپ نے ایک گلاس پانی میں اس کے پاؤڈر کو ڈالنا ہے اور پکانا ہے ۔اس کو اتنا پكانا ہے کہ آدھا کپ پانی رہ جائے اور پھر اپنے اس پانی کو چھان لینا ہے۔ اس پانی کو آپ نے اس طرح استعمال کرنا ہے کہ اس پانی کو منہ میں پانچ سے دس سیکنڈ تک رکھنا ہے۔ اور اس کی کلی کرنی ہے ۔۔اس کے علاوہ آپ اس کو دوسرے طریقے سے بھی استعمال کرسکتے ہیں آپ نے اس کے پاؤڈر کو تھوڑا سا پانی لے کر اس کا پیسٹ بنا لینا ہے اور
وہ آپ نے پانچ منٹ پر دانتوں پر لگا رہنے دینا ہے اس سے بھی آپ کے دانتوں سے کیڑے نکل جائیں گے اور آپ کے دانت بے حد سفید اور مضبوط ہو جائیں گے ۔
Leave a Reply