اگر آپ کے جسم میں کہیں بھ تل
اگر آپ کے جسم میں کہیں بھی تل، مسے یا مہکے ہو اور خاص کر وہ تل جو گوشت کے ٹکڑے کی شکل میں ہوتو آپ جانتے ہونگے یہ کتنا عجیب سا لگتا ہے ۔ پھر آپ کو یہ ویڈیو دیکھنی چاہئے جس میں ایک مرد ان سے جان چھڑانے کا آسان سا طریقہ بتا رہا ہوتا ہے ۔ اور پوری تفصیل سے ان کو ہٹانے کا طریقہ سمجھا رہا ہوتا ہے ، جسے دیکھ کر آپ حیران ہو جائےگے کہ ان کو ہٹانا تو بے حد آسان ہے۔ان نشانات کو آرکورڈن بھی کہتے ہیں۔ یعنی جلد کے کچھ ایسے ٹکڑے جو کسی بیماری کے نتیجہ میں نکل آتے ہو ۔
لیکن یاد رکھیں یہ خطرناک نہیں ہوتے اور نہ ہی ان کی وجہ سے کوئی بیماری لگتی ہے۔اگر آپ کو ییہ بالکل بھی اچھے نہیں لگتے تو آپ کے لئے ڈاکٹر ڈف ویلین اپنی ویڈیو میں اس کو ختم کرنے کا طریقہ بتائے گے کہ کیسے آسانی سے ان سے جان چھڑائی جا سکتی ہے۔اس طریقہ میں صرف ایک ہی چیز چاہئے اور وہ ہے سیب کا سرکہ ، ڈاکٹر کے مطابق آپ کسی کپڑے یا پھر تولیہ پر اس کو ڈالیں اور ان تل ہر لگائیں ۔ یہ عمل دن میں کئی بار کرے یہاں تک کہ اس کا رنگ بدلنے لگ جائے ۔اس کے بعد اس کا رنگ کالا ہو جائے گا ۔
اور خود ہی یہ گر جائے گے ۔یاد رکھیں اس کو ختم کرنے کے لئے ادویات بھی ملتی ہے لیکن یہ طریقہ سب سے بہتر اور آزمودہ ہونے کے ساتھ سستا بھی ہے۔ یہ گردن ، بغل اور سینے پر زیادہ نکلتے ہیں ۔بعض لوگوں کے مطابق اگر چہ یہ خود خطرناک نہیں ہوتے لیکن یہ دراصل بے سبب بھی نہیں ہوتے بلکہ یہ شوگر کی دوسری درجہ کی قسم کے لگ جانے کی علامت ہو سکتی ہے ۔ اس کی وجہ سے خون اور شوگر کے مکس ہوجانے سے مزید بھی نکل سکتے ہیں۔
Leave a Reply