کیلشیم ،وٹامنز اور پروٹین کی کمی کا بغیر دوائی کے مکمل علاج جسم میں مرتے دم تک کیلشیم کی کمی نہیں ہوگی
کیلشیم کی کمی کو پورا کرنے کیلئے سیب کی اللہ تعالیٰ کی بہترین نعمت ہے ۔
جس کے متعلق آج پوری دنیا جانتی ہے ۔ایک سیب جو روزانہ استعمال کرے گا وہ کبھی ڈاکٹر کے پاس نہیں جائے گا۔ جوشخص سیب کھائے گا وہ اپنے دل کو محفوظ رکھے گا جو شخص روزانہ ایک سیب کھائے گا وہ اپنے چہرے کو تروتازہ اور شاداب رکھے گا ۔ سیب کے اندر پایا جانیوالا فائر ہےجو نہ صرف ہمارے میٹا بولزم کو ٹھیک کرتا ہے ہمارے جی آئی ٹی ٹریک کو اور جی آئی ٹی ٹریک میں ہونیوالے بے شمار پریشانیوں کو ٹھیک کرتا ہے ۔اللہ تعالیٰ نے سیب کے اندر بہت سارا آئرن رکھا ہے جو ہمارے جسم کے اندر ہڈیوں کا سسٹم ہے اس کو مضبوط کرتاہے ۔ یہ ہمارے ہڈیوں کو مضبوط کرنے کے ساتھ اس کو تندرست اور توانا ء رکھتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے سیب کے اندر بہت سارے وٹامنز منرلز فائبر کیلشیم رکھے ہیں اس کے اندر پایہ جانیوالا آئرن ہمارے ہڈیوں اور جسم کے اندر نظام دوران بلڈ اس کو تقویت دیتا ہے اس کو رواں دواں رکھنے میں بلڈ کے بہاؤں کو رواں دواں رکھنے میں بہترین کردارادا کرتا ہے ۔ سیب کے اندر پائے جانیوالے وٹامنز جو ہمارے چہرے کی رنگت شادابی کو ہمیشہ قائم رکھتے ہیں ہمیں جوان رکھنے کے ساتھ ساتھ چہرے کے اوپر فرحت کیساتھ ساتھ جو نکھار ہے جو خوبصورتی جو سرخی سیب لیکر آتا ہے ۔ وہ کسی کاسمیٹکس چیزوں کے اندر نہیں پایا جاتا ہے ۔اس کے اندر جو وٹامن سی ہے اور خاص طور پر سبز سیبوں کے اندر جو بہت سارا وٹامن سی پایہ جاتا ہے جوہمارے اندر جو امیون سسٹم ہے اس کو تقویت دینے میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک بہترین انعام ہے ۔ ایک بات جو آپ کو بتانا چاہیں گے سیب کو ہمیشہ اس کے چھلکے کے سمیت کھانا چاہیے ۔ہم لوگ کیا کرتے ہیں سیب کا چھلکااتار کرکھاتے ہیں کبھی بھی سیب کا چھلکا اتار کر نہیں کھانا چاہیے ۔ سیب کو اچھی طرح دھونا چاہیے اور اس کو چھلکے سمیت ہمیشہ کھانا چاہیے ۔ اس کا جوس بنانا اس کے چھلکوں سمیت جوس بنانا چاہیے ۔ سیب کے اندر جتنی چیزیں رکھی ہیں وہ سب زیادہ اس کے چھلکے میں رکھا گیا ہے ۔ ہم اس کے چھلکے کو اوپر سے اتار کر ہم لوگ کو کھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ جس سے ہم اس کی جتنی غذائیت ہوتی اس کو ضائع کردیتے ہیں۔اللہ تعالیٰ نے جو سیب ہمارے لیے پیدا کیے ہیں۔ ان کے سرخ سیب بھی ہے سبز سیب بھی ہیں اگر ہم طاقت کے اعتبار سے دیکھیں تو سبز سیب سب سے زیادہ نفعے والا ہے ۔ سرخ سیب بظاہر بہت اچھا بہت نرم ہے اس میں جو چیزیں ہیں وہ سبز سیب سے کم ہیں ۔ بہت بڑی غلط فہمی جو لوگوں کی دور کریں گے سیب کو دودھ کیساتھ کبھی بھی استعمال نہیں کرنا چاہیے بہت سارے لوگ سیب کا جوس بناتے ہیں دودھ کے اندر سیب ڈال کر پینے کی کوشش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے سیب کے اندر پانی رکھا ہے ۔ سیب کو ہمیشہ اس کے قدرتی جوس کیساتھ استعمال کرنا چاہیے ۔ہم جب دونوں چیزوں کو ملا دیں گے وہ ایک وقت میں ایک ہی چیز کو ہضم کرے گا۔جس سے معدہ ان کو ہضم کرنے میں مشکل پیش کرتا ہے جس سے ہم بیمار پڑ جاتے ہیں۔
Leave a Reply