گھٹنوں اور جوڑوں کے درد سے نجات کا نایاب وظیفہ صرف ایک بار پڑھیں اور ہر قسم کی درد سے نجات پائیں

یَامَانِعُ اور یَا مُعْطِی‘‘ 20 مرتبہ بیوی ناراض ہو تو شوہر اور اگر شوہر ناراض ہو تو اس کی بیوی رات سونے سے قبل بچھونے پر بیٹھ کر پڑھ لے ۔ اِنْ شَآءَ اللہ تعالیٰ دونوں میں جلد صلح ہوجائے گی۔

یَاظَاھِرُ ‘‘ گھر کی دیواروں پر لکھ لیں ۔ اِنْ شَآءَ اللہ تعالیٰ گھر کی دیواریں سلامت رہیں گی۔

’’ یَارَءُوۡفُ ‘‘ جو کسی مظلوم کا کسی ظالم سے پیچھا چھڑانا چاہتا ہے وہ 10 بار پڑھ لے پھر اُس ظالم سے بات کرے تو اِنْ شَآءَ اللہ تعالیٰ وہ ظالم اُس شخص کی سفارش قبول کرلے گا۔

’’ یَاغَنِیُّ ‘‘ ریڑھ کی ہڈی ، کمر درد ، گھٹنوں ، جوڑوں یا جسم میں کہیں بھی درد ہو تو چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہیں ۔ اِنْ شَآءَ تعالیٰ درد ہمیشہ کے لیے جاتا رہے گا۔

’’ یَامُغۡنِیُ ‘‘ ایک بار پڑھ کر اپنے ہاتھوں پردم کر کے درد کی جگہ پر ہاتھ پھیر لینے سے اِنْ شَآءَ اللہ تعالیٰ درد میں سکون ملے گا۔

’’ یَانَافِعُ ‘‘ 20 مرتبہ جو کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے پڑھ لے گا اِنْ شَآءَ اللہ تعالیٰ وہ کام اُس کی مرضی کے مطابق مکمل ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *