جسم میں ڈھیروں خون پیدا کرنے والا آلو بخارے کا خاص شربت
خ ون کی کمی اور ہاتھ پاؤں میں جلن ، دماغی کمزوری ، تھکاوٹ ، جگر اور مثانے کی گرمی اور چڑ چڑا پن کو ختم کرے گا
۔ یہ ایسا نسخہ ہے ۔ جو آپ کے ان مسائل کو ختم کرے گا۔ یہ ایک ایسا نسخہ ہے جوآپ کی خ ون کی کمی کو تیزی سے پورا کرے گا۔ خ ون بنانے والی ڈاکٹری ادویات اور شربت استعمال کرنے سے بہتر ہے کہ پہلے یہ نسخہ استعمال کرکے دیکھ لیں۔ یہ نسخہ بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے قدرتی طریقے سے آپ کے جسم میں خ ون کو پیدا کرےگا۔ نیا اور تازہ خ ون بنائےگا۔ گرمیوں میں اکثر لوگوں کو جلن محسوس ہوتی ہے۔ ہاتھوں کی ہتھیلوں اور تلوؤں میں گرمی محسوس ہوتی ہے۔ توآپ یہ نسخہ استعمال کرکے دیکھیں۔ تویہ آپ کے جسم کے اند رموجود گرمی کو ختم کرےگا۔ اور ٹھنڈک پیدا کرے گا۔ یہ نسخہ بہت ہی زبردست ہے۔ اور یہ آپ کے بہت کام آئےگا۔ خاص طور پر یہ گرمیوں کےلیے اکسیر ہے۔ اس کو بنانے کےلیے سب سے پہلے آپ نے آلو بخارا لے لینے ہیں۔ آلو بخارے گرمیوں کی سوغات ہے۔ اس میں وٹامن اے اور سی وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ حمل کے دوران حاملہ خواتین اس کو ضرور استعمال کریں۔ آلوبخار ا کینسر اور یرقان جیسے امراض کو ختم کرتا ہے۔ آج آپ کو آلو بخارے سےبنا ایک اسپیشل ڈرنک بنانا سکھائیں گے ۔ جو کہ خ ون کی کمی کو پورا کرےگا۔ اور بہت سی بیماریوں سے بھی بچائےگا۔ اس کےلیے ایک صا ف پین لیں۔ اور درمیانی آنچ پر چولہے پر رکھ دیں۔ اور چار سے پانچ عدد آلوبخارے دھو کر اس میں شامل کر دیں۔ پھر ایک پاؤ سے کم چینی اس میں ڈال دیں۔ اور تقریباً ایک لیٹر پانی ڈال دیں۔ آلو بخارے آپ نے اچھے والے لینے ہیں۔ اس کے بعد اس کو ڈھکن سے ڈھانپ کر پکنے دیں۔ تقریباً پندرہ سے بیس منٹ تک آپ نے اس کو پکانا ہے۔ پانچ منٹ کےبعد آپ ڈھکن کھول کردیکھیں گے یہ پک رہے ہوں گے۔ اس کو ہلا کر دوبارہ سے ڈھانپ دیں۔ اور پندرہ منٹ تک پکائیں۔ پھر پندرہ منٹ کےبعد انہیں پکا کر چولہے کو بند کردیں۔ پھر اس کو ٹھنڈا ہونےکے لیے رکھ دیں۔ آلو بخارے ٹھنڈے ہوجائیں توآپ ا ن کے چھلکے اتار دیں۔ اورآلو بخارے کی گھٹلیاں بھی نکال دیں۔ جب یہ پروسیس پورا ہوجائے۔ تو پھر یہ مسکچر گرینڈر میں ڈال کر اس کا جوس بنا لیں۔ گھٹلیاں اور چھلکے ختم کرکے بلینڈ کرلیں۔ تقریباً دو گلاس کےبرابر شربت بنایا ہے۔ اب ان گلا س میں تھوڑی تھوڑی سی بر ف ڈال دیں۔ تاکہ ذائقہ اور زیادہ اچھا ہوجائے۔ یہ بے حد مزیدار اور صحت سے بھرپور ڈرنک تیار ہے۔آپ ہفتے میں کم ازکم تین مرتبہ یہ ڈرنک ضرور پئیں۔ آپ کےجسم میں خ ون بہت تیزی سےبنےگا۔ آپ بہت سی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے۔ گرمیوں کےموسم میں آلو بخارے سے بنے اس ڈرنک سے بھر پور فائدہ اٹھائیں ۔ آپ کو بہت ہیے اچھے رزلٹ ملیں گے۔ یہ نہ صر ف پینے میں بے حد لذیذ ہے۔ بلکہ آپ کی صحت پر بہت ہی اچھے اثرات مرتب ہوں گے ۔ اور آپ کو گرمی کا احساس بھی نہیں ہوگا۔ اور بہت سی بیماریاں بھی دور ہوجائیں گی۔
Leave a Reply