”صرف7 دن میں ناممکن مسئلہ بھی حل“
اس تحریر میں ایک بہت ہی خاص اور مجرب وظیفہ پیش کیا جارہا ہے آپ اللہ پاک سے جو بھی مانگیں گےاس خاص وظیفے کو کرنے سے ہر آپ کی حاجت پوری ہوجائے گی اور ہر مقصد میں آپ کو کامیابی مل جائے گی اگر آپ کی زندگی میں پریشانیاں آ چکی ہیں آپ مشکلات میں پھنس چکے ہیں اور آپ کی جو پریشانیاں ہیں وہ
ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں یا آپ کی کوئی حاجت ہے کسی مقصد میں آپ کامیابی چاہتے ہیں تو یہ وظیفہ کر لیجئے اور اعتما دو یقین کے ساتھ کیجئے گا انشاء اللہ تعالیٰ آپ اللہ پاک سے جو بھی مانگیں گے آپ کو فوری مل جائے گا صرف ایک دن میں آپ کی ہر حاجت پوری ہوجائے گی اور ہر دعا جو ہے وہ آپ کی قبول ہوجائے گی عمل آپ نے یہ کرنا ہے کہ رات کو عشاء کی نماز کے بعد آپ نے باو ضو ہو کر یہ خاص وظیفہ جو ہے آپ نے اس کوکرنا ہے آپ نے یہ پڑھنا ہے اللھم صل وسلم علی سیدنا محمد قد ضاقت حیلتی ادرکنی یارسول اللہ آپ نے پانچ تسبیحات یعنی پانچ سومرتبہ اس درود پاک کو پڑھنا ہے اس خاص درود پاک کو
آپ نے پانچ سو دفعہ یعنی پانچ تسبیحات آپ نے اس کی پڑھنی ہے اپنی پریشانی کا اپنے مقصد کا تصور ذہن میں رکھ کر جب آپ پڑھ لیں آخر میں رو رو کر گڑگڑا کر اللہ پاک سے دعا کیجئے اس کے علاوہ اگر آپ کی جو پریشانی ہے وہ بہت بڑی ہے اور ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی اور آپ بہت زیادہ رنجید ہ بہت زیادہ پریشان ہو چکے ہیں کہ آپ کو اس پریشانی سے چھٹکار ہ مل جائے تو آپ اگر اس درود پاک کو کثرت کے ساتھ چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے اپنی پریشانی کا تصور ذہن میں رکھ کر اگر آپ پڑھتے ہیں تو انشاء اللہ تعالیٰ صرف چند ہی منٹوں میں آپ کی جو پریشانی ہے وہ حل ہو جائے گی
آپ نے کثرت کے ساتھ پڑھنا ہے شب برائت انتہائی بابرکت رات ہے اور اس رات اللہ کے حضور تمام لوگوں کے اعمال پیش ہوتے ہیں اور رزق لکھا جاتا ہے اورکس نے کب م ر ن ا ہے وہ لکھا جائے گا انہی اعمال صالحہ کی غرض سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم شعبان کا پورا مہینہ روزے رکھتے تھے تو کیوں نہ ہم بھی اپنے اعمال کو سنوار لیں ۔انشاء اللہ یہ وظائف آپ کے گھر کو رزق سے اتنا بھر دیں گے جو تا قیامت ختم نہیں ہوگا اور یہ الفاظ میرے نہیں ہیں بلکہ ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ہیں ۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
جب تم کہو گے اللھم الرزقنی تو اللہ کہے گا میں نے رزق دینے کا فیصلہ کر لیا اسی پر ایک واقعہ ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی اپنی بیوی کے پاس آیا اور اس پر فاقے کے حالات دیکھے تو وہ جنگل کی طرف نکل گیا یہ دیکھ کر اس کی بیوی چکی کی طرف بڑھی اور اسے لا کر رکھا تنور کو دہکایا اور کہنے لگی اللھم ارزقنا اے اللہ ہمیں رزق عطا فرما اور اسی دعا کے سبب اللہ تعالیٰ نے انہیں رزق عطا فرمادیا ۔تنور روٹیوں سے بھرا ہوا ملا اور دیگچی میں کھانا پکتا ہوا ملا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمی
Leave a Reply