لقوہ اور فالج کا علاج انتہائی آسان
آج ہم بات کریں گے لقوے کے حوالےسے کہ اگر لقوہ کسی کو ہو جائےیا فالج کسی کو ہو جائے تو اس کا روحانی علاج کیا ہو گا۔ یہ روحانی علاج جو میں ابھی آپ کو بتانے لگا ہوں یہ میرا آزمودہ عمل اور بہت ہی زیادہ مجرب عمل ہے جیسا کہ ہم سب لوگ ہی اس فالج اور لقوے جیسی بیماری سے آشنا ہیں کہ بہت ہی خطر ناک بیماریاں ہیں
پہلی تو بیماری یہ ہے کہ فالج کی اس بیماری میں انسان کہیں کا نہیں رہتا ہے نہ ہی کسی کے دکھ کا رہتا ہے اور نہ ہی کسی کے سکھ کا رہتا ہے وہ کسی کے دکھ سکھ کا کیا رہے اس کی تو اپنی دنیا ہی اجڑ چکی ہوتی ہے یہ تو اللہ پاک کا عذاب یا آزمائش ہوتی ہے۔ اس پر کہ جو اس پر آئی ہوئی ہوتی ہے وہ تو وقت وقت منٹ منٹ کے لیے کسی دوسرے بندے کا محتاج ہو جا تا ہے نہ ہی وہ نہا سکتا ہے اور نہ ہی وہ ہاتھ منہ دھو سکتا ہے اور نہ ہی خود سے بیٹھ سکتا ہےا ور نہ ہی خود سے اٹھ سکتا ہے غرض ہر حوالے سے ہر جسمانی حوالے سے وہ دوسروں کا محتاج ہو کر رہ جا تا ہے میں دعا کر تا ہوں کہ اللہ پاک ہمیں
ایسی آزمائش سے محفوظ فر ما ئے اور اس کے ساتھ ساتھ جو لقوہ جیسی بیما ر ی ہے یا اسے آزما ئش کہہ لیں یہ جو آز مائش ہے یہ بھی بہت ہی زیادہ خطرناک قسم کی آزما ئش ہے۔ کیو نکہ اس میں انسان کے جو جسمانی اعضاء ہوتے ہیں وہ ٹیڑھے ہو جاتے ہیں ۔ جیسا کہ اس کا منہ ٹیڑ ھا ہو گیا اب منہ کی ہی مثال لے لیتے ہیں کہ اس کا منہ اس انداز میں ٹیڑ ھا ہو گا کہ اس کے منہ کی دائیں سائیڈ ٹیڑ ھی ہو جائے گی یا تو پھر با ئیں سائیڈ۔ اور اس کے ساتھ ساتھ لقوے جیسی اس خطر ناک اور محتاج کر دینےو الی بیماری میں ہاتھ بھی ٹیڑے ہو جاتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ پاؤں بھی ٹیڑ ھے ہو جاتے ہیں اور سب سے اہم بات جو
اس بیماری کے متعلق میں آپ کو بتانے کے لیے جا رہا ہوں کہ اس بیماری میں انسان کسی سے بات تک کرنے کے قابل نہیں رہتا ہے۔ اس کے منہ سے الفاظ جاری نہیں ہو رہے ہوتے۔ اب جیسا کہ ہمارے رشتہ داروں میں بھی چند افراد ایسے ہوتے ہیں جو لقوے کی بیماری کے مریض ہوتے ہیں ۔ ان سے نہ ہی تو چلا جا تا ہے اور نہ ہی بو لا جا تا ہے بس وہ ایک ہی جگہ بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں۔ یہ جو عمل روحانی عمل میں آپ کو بتانے کے لیے جا رہا ہوں یہ میرا خود کا آزمودہ عمل ہے ۔ اس عمل کو ضرور کیجئے گا اور استفادہ حاصل کیجئے گا
Leave a Reply