گردے کے درد کا آسان سستا گھریلو علاج
آج جو ٹپس بتائیں گے وہ گردے کے درد کے لیے ہے یہ مردوں میں ہو، عورتوں میں ہویا کسی میں بھی ہو۔
آپ اس کو استعمال کریں۔ انشاءاللہ! پانچ منٹ کے اندر اندر آپ کے گردے کا جو درد ہے وہ ختم ہوجائےگا۔ یہ بہت ہی مؤثر اور بہت ہی آسان بھی ہے ۔ اور سستی بھی ہے۔ اور ہر گھر میں ہر جگہ یہ آپ کو میسر ہوگی۔ آپ اس کو استعمال کریں ۔ انشاءاللہ! آپ کو بہت ہی اچھا رزلٹ ملےگا۔ ایک بات آپ کو بتادیں ۔ یہ مستقل علاج نہیں ہے خدانخواستہ گردے کے اندر کچھ انفیکشن ہوگئی ہے۔ یا پتھری ہے یا کوئی اور مسئلہ ہے توآپ نے اس کا مکمل علا ج بعد میں کروانا ہے۔ یہ وقتی طور کہیں گئے ہوئے ہیں ۔ شادی پر گئے ہوئے ہیں۔ یارات کا وقت ہے آپ گھر میں ہے ۔ آپ ڈاکٹر کو چیک نہیں کروا سکتے ۔ تو ایسی صورتحال میں یہ والی ٹپس استعمال کریں۔ اور ساتھ یہ بات یاد رکھیں ! وہ لوگ جن کا بلڈ پریشر ہائی ہوتا ہے ۔ وہ لوگ اس کا استعمال نہ کریں۔ ہائی بلڈ پریشر والے لوگ اس کا استعمال نہیں کرسکتے ۔ اس کےلیے ہمیں پہلے سیاہ نمک چاہیے ہوگا۔ یہ آپ نے چھ گرام لینا ہے۔ دوسرے نمبر آپ کو عرق گلاب ایک سو بیس ملی گرام چاہیے ہوگا۔ اگرآپ گلاس میں دیکھیں تو یہ تقریباً آدھا گلاس بنے گا۔ ان کو آپ کسی برتن میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں۔ اور ایک سے دو بوائل دیں۔ ایک دو بوائل دینے کے بعد اس کو ٹھنڈا کرلیں۔ جب یہ نیم گرم سا ہو ۔ تب آپ مریض کو پلا لیں۔ انشاءاللہ! پانچ منٹ کے اندر اند ردرد جو ہے وہ ختم ہوجائےگا۔ اگر خدا نخواستہ کسی وجہ سے یہ درد ختم نہیں ہورہا ہے۔ پھر آپ دوگھنٹے بعد دوبارہ یہی ٹپس استعمال کریں ۔ لیکن پانی آپ نے آدھا لیناہے۔ یہ جوآپ نے پانی تیار کرنا ہے۔ یہ سارے کا سارا نہیں پلانا ہے۔ ہاف پانی پلانا ہے۔ پھر گرم کریں۔ ایک گھنٹے بعد جو پانی بچا ہو ۔ وہ پانی پلا دیں۔ انشاءاللہ ! درد جو ہے وہ ختم ہوجائےگا۔
Leave a Reply