”انسو لین سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نجات۔“
شوگر آپ کا جو پینکر یاض ہے جو لب لبا ہے وہ ایک رتوبت بنا تا ہے ایک ہارمون بنا تا ہے جس کو انسولین کہتے ہیں آپ کا پینکر یاض جب انسو لین بنا نا چھوڑ دیتا ہے جب وہ انسو لین بنا نا چھوڑ دیتا ہے تو جو میٹھا آپ لوگ کھاتے ہیں وہ ہضم نہیں ہو تا وہ میٹھا آپ کے خ و ن میں آتا ہے پھر دھیرے دھیرے بڑھتے بڑھتے پیشاب میں آنا شروع ہو جا تا ہے
اس کا علاج اتنا آسان ہے اتنا آسان ہے الحمد اللہ ہم نے ایک نہیں دو نہیں کئی ہزار لوگوں کو الحمد اللہ انسولین سے دوائیوں سے چھڑوا دیا ہے اور اس میں کوئی دوائی نہیں چاہیے۔ سب سے پہلے یہ جا نو کہ پینکر یاض انسولین بنا نا کب بند کر تا ہے پینکر یاض کو خود انسو لین بنا نے کے لیے طاقت چاہیے مٹی کے برتن استعمال کر و۔ سرسوں کا تیل استعمال کرو چینی کی جگہ گڑ استعمال کر و پتھر والا نمک استعمال کر و آٹا پتھر کی چکی کا پسا ہوا استعمال کرو اور پانی مٹھی کے برتن میں رکھا ہوا یہ تو ہمارے جسم کی ضرورت ہے جب آپ بدن کی ضرورت کو پورا ہی نہیں کرو گے تو کیا بدن آپ کی ضرورت کو پورا کر ے گا اس کے لیے دو دوائیاں
ادرک لہسن پودینہ انار دانا اس کی چٹنی بنا ؤ اور دوسرے نمبر کلونجی اور میتھی دانہ کلونجی اور میتھی دانہ نبی ﷺ نے کلونجی کے بارے میں فر ما یا اس کا لے دانے میں م و ت کے سوا ہر بیماری کی شفاء ہے۔ اور میتھی دانے کے بارے میں فر ما یا کہ اگر لوگوں کو پتہ چل جا ئے کہ میتھی دانے کے کتنے فائدے ہیں تو لوگ اس کو سونے کے عوض خرید یں سو گرام کلونجی لو اور سو گرام میتھی دانہ لو اور آج الحمد اللہ سم الحمد اللہ لاکھوں نہیں کروڑوں لوگوں نے کلونجی اور میتھی دانے کو استعمال کر نا شروع کر دیا اور الحمد اللہ پوری دنیا میں لوگ اس کو استعمال کر تے ہیں سو گرام کلونجی اور سو گرام میتھی دانا اس کو مکس کر لو
پانچ گلا س پانی لو تین بڑے چمچ کلونجی میتھی دانے کے اس میں ڈال دو دو لیمن اس میں نچوڑ و اور اس کو اتنا پکاؤ مٹھی کے بر تن پانچ گلاس پانی چار گلاس رہ جا ئے سوا گلاس صبح سوا گلاس دوپہر اور سوا گلاس شام اب اس کا ابال لیا مٹی کے بر تن میں رکھ دیا ۔ صبح اس ٹھنڈے پانی کو چھان کر صبح دوپہر شام کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے لو رات کو ایک گلاس دودھ لو ایک گلاس دودھ لوآدھی چائے کی چمچ ہلدی اور آدھی چائے دال چینی اور آدھی چائے کی چمچ سونف اور دو سبز الا ئچی اس کو اتنا پکاؤ کہ ایک گلاس پو نا رہ جا ئے رات کو سونےسے پہلے یہ پیو یہ تین چیزیں نوے دن استعمال کر و۔
انشاء اللہ پنتالیس دنوں سے پہلے پہلے جو کچھ کھا پی رہے ہو دوائیوں کی صورت میں انسولین کی صورت میں آپ خود کہو گے کہ آپ کی شوگر نارمل رینج میں آ گئی ہے ۔ انشاء اللہ۔
Leave a Reply