رات کو ایک گلاس دودھ میں یہ چیز ڈال کر پی لیں
آج کل فضائیں اتنی خالص نہیں رہی ہیں۔ ہر چیز میں ملاوٹ ہوتی ہے تو ایسی صورت میں اچھی صحت کا تصور ممکن نہیں ہے۔ اس کےلیے آپ کو ایک ایسی رمیڈی کا بتاتے ہیں۔ جو آپ کے جسم میں خون کی کمی کو پورا کردے گی۔ اس سے آپ کی صحت بھی اچھی ہوگی۔ آپ میں طاقت اور توانائی آئے گی۔ بس دودھ میں یہ دو چیزیں ملا کر پی لیں۔ آپ کے جسم میں نیا خون تیز ی سے بنے گا۔
آپ ایک صاف پین چولہے پر رکھیں۔ ایک گلاس کچا دودھ ڈال لیں۔ پھر اس میں دو عدد انجیر کے ڈال دیں۔ پھر اس میں چارعدد زرد کشمش ڈال دیں۔ کا لی کشمش نہ ڈالیں۔ ان کو دھو کر ڈالیں۔ پھر ایک کھجو رلیں۔ اس کی گھٹلی نکا ل لیں۔ اس کو بھی دودھ میں ڈال دیں۔ پھر ایک آدھا بڑا چمچ دیسی گھی کا ڈال دیں۔ پھر ان چیزوں کو اچھے سے مکس کریں۔ آنچ آپ نے ہلکی سی رکھنی ہے۔ پھراس دودھ کو پکائیں۔ تمام اجزاء پک جائیں گے۔ اس رمیڈ ی میں چینی ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ تما م اجزاء جو اس نسخے میں استعمال کیے ہیں۔ آپ کے جسم میں خون کی فروانی پیدا کریں گے۔ اب چولہا بند کردیں۔ پھر اس کو روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا ہونے کےلیے رکھ دیں۔ جب یہ ٹھنڈا ہوجائے تو اس کو بلینڈر میں ڈال کر اس کو گرینڈ کر لیں۔پھرایک صاف گلاس لیں۔اور اس میں دودھ کا مکسچر ڈال دیں۔ یہ ایک اچھی صحت کا ضامن ہے۔ آپ کا رمیڈ ی تیا رہے۔ آپ نے ایسا کرنا ہے کہ ایک گلاس صبح ناشتے میں پئیں ۔
یہ نسخہ آپ مارچ کے مہینے تک استعمال کریں۔ حاملہ خواتین اور ہائی بلڈ پریشر اور گردوں کے مریض اور گرم مزاج کے حامل افراد بھی یہ نسخہ استعما ل نہ کریں۔ اس نسخے کوآپ نے ہفتے میں دو سے تین بار استعمال کرنا ہے۔ آپ میں خون کی کمی فوراً دور ہوجائے گی۔ اور آپ کی صحت بھی بہت اچھی ہوگی۔ طاقت اور توانائی آپ کے جسم میں بھر جائے گی۔ اگرکوئی شخص مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو گیا ہو اور علاج کروانا اس کےلیے مشکل ہورہاہوتو اس کےلیے یہ عمل بہت فائد ہ مندہے۔ اول اکتالیس باردرود پاک اس کے بعد ایک سوبار سورت الفاتحہ پڑھیں اور آخر میں پھر اکیس بار درود پاک پڑھ کر آب زم زم پر دم کردیں۔ اگر آب زم زم نہ ملے تو بارش کا پانی لیں اور پانی پر دم کریں۔ اور یہ دم کیا ہوا پانی مریض کودن میں پانچ مرتبہ پلائیں اور پلانے سے پہلے بسم اللہ پڑھیں ۔ مریض کو بسم اللہ پڑھے بغیر پانی نہ پلائیں۔ اگر مریض نہ پڑھ سکتا ہو تو خود پڑ ھ لیں۔
اکیس روز تک یہ پانی مریض کو پانچ وقت پلائیں۔ جب پانی کم ہوجائے تو اور پانی دم شدہ پانی ملا لیں۔ انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔ اور مریض صحت یا ب ہوگا
Leave a Reply