منہ میں یہ 3روپے کی چیز رکھیں اور پورے 5منٹ بعد دانت کا درد ختم، کیڑا بھی زندگی میں کبھی نہیں لگے گا
یہ 5روپے کا پیسٹ کیڑے والے دانت پر لگائیں، درد اور کیڑا ہمیشہ کیلئے غائب دانتوں میں درد ہوجائے
تو انسان کی زندگی اجیرن ہوجاتی ہے،جو لوگ اس تکلیف سے گزرچکے ہیں وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ دانت کے درد کی وجہ سے رات کی نیند بھی حرام ہوجاتی ہے۔ڈاکٹروں سے رابطہ ممکن نہ ہوتوآپ ذیل میں دئیے ہوئے طریقے سے دانت کے درد سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔
اجزاء
لونگ پاؤڈر
ناریل کا تیل
دونوں اجزاءکے بڑے آدھے چمچ لے کر گلاس میں مکس کریں اور ایک پیسٹ سی بنالیں۔اس کو درد والے دانت میں لگانے سے فوری طور پر آپ سکون محسوس کریں گے۔یہ پیسٹ تین دن دانتوں پر لگایا جاسکتا ہے،آرام آنے کے بعد آپ چاہیں تو ڈاکٹر سے مشورہ کرکے دانت کا علاج کرواسکتے ہیں۔شہوت کی وجہ سے منی( سفید گاڑھا پانی ) کا نکلنا غسل کو واجب کر دیتا ہے ہمبستری ہو یا نہ ہو . مسئلہ بعض اوقات منی پتلی ہونے کی وجہ سے پیشاب کے ساتھ یا ویسے ہی کچھ قطرے آجاتے ہیں جو شہوت کے بغیر ہوتے ہیں تو ان سے وضو ٹوٹ جاۓ گا لیکن غسل واجب نہیں ہوگا . 2__ احتلام سے بھی غسل واجب ہوجائے گا( یعنی نیند میں منی نکل آۓ اور بیدار ہونے پر اسکا اثر کپڑوں پر موجود ہو تو غسل واجب ہوجائےگا ) مسئلہ: احتلام یاد ہو لیکن اسکا اثر کپڑے وغیرہ پر نہیں تو غسل واجب نہیں .3___ ہمبستری کرنے سے غسل واجب ہوجاۓ گا, انزال ہو یا نہ ہو (یعنی منی نکلے یا نہ نکلے )4__ عورت کا ماہواری کے بعد غسل کرنا واجب ہے5____ نفاس کی وجہ سے غسل واجب ہوجاتا ہے ( بچے کی پیدائش کے بعد جو خود نکلتا ہے اس کو نفاس کہتے ہیں,حیض اور نفاس کے ضروری احکام کچھ دن بعد بیان کیے جائیں گے )مسئلہ* مردے کو غسل دینا فرض ہے یا سنت __?
جواب
مردے کو غسل دینا فرض کفایہ ہے , (فرض کفایہ کا حکم یہ ہے کہ اگر ایک نے غسل دے دیا تو سب گناہ سے بچ جائیں گے اور سب کا فرض ادا ہوجاۓ گا .اور اگر کسی نے بھی غسل نہ دیا تو سب گنہگار ہونگے ) مسئلہ جس پر غسل فرض ہوجاۓ اسکو چاہیے کے نہانے میں تاخیر نہ کرے بلکہ جلدی نہا لے , کیونہ حدیث مبارک کا مفہوم ہے . جس گھر میں جنب ہو ( جس پر غسل فرض ہو ) اس گھر میں رحمت کا فرشتہ نہیں آتا . اگر نماز کا وقت نکل رہا ہو تو فورا نہانا فرض ہے ,یعنی اب اگر نہیں نہاۓ گا تو گنہگار بھی ہو گا, فائدہ منی کا صراحت کے ساتھ اس لیے ذکر کیا کیونکہ پانی نکلنے والا تین طرح کا ہوتا ہے , منی , مذی , ودی ‘منی نکلنے کی صورت میں غسل فرض ہوتا ہے لیکن مذی, ودی وغیرہ نکلے تو غسل فرض نہیں ہوتا پر وضو ٹوٹ جاۓ گا.
Leave a Reply