جو گھٹنوں پر زیتون لگا کر 6 بار ہ پڑھ لے
آج کا جو عمل جو بتائیں گے یہ اتنا مجرب عمل ہے جو بزرگ لوگ انکے گھنٹوں کا شدید درد ہو کہ چلنا پھرنا مشکل ہوجائے یہ گھٹنوں میں گودا آنا بند ہوجائے ۔جن لوگوں کو ڈاکٹر نے آپریشن کا کہا ہے وہ ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیں اور جو وظیفہ ہم بتائیں گے وہ تسلی سے شروع کریں آپ کے گھٹنے اتنے طاقتور اور مضبو ط ہوجائیں گے کہ بڑھاپا آجائیگا
لیکن آپ کے گھنٹے جوان رہیں گے ۔ اتنا زبردست مجرب عمل ہے سورۃ بقرہ کا پہلا رکوع اور آخری رکوع پڑھنا ہےتین تین مرتبہ پڑھ کر گھٹنوں پر دم کردیں ۔ آپ نے تین تین مرتبہ پڑھا اور ہاتھوں پر دم کیا اور گھٹنے پر پھیردیں۔دوسرا عمل یہ ہے کہ زیتون کا تیل لیکر اُس پر بھی دم کرکے گھٹنوں کی مالش کرنی ہے۔جس تیل سے مالش کی وہی تھوڑا سا تیل آدھا چائے کا چمچ زیتون کا تیل پی بھی جانا ہے ۔لیکن اگر نہیں پیا جارہا تو تیل کی جگہ پر پانی پر بھی دم کرکے پی سکتے ہیں۔ اتنا زبردست اور مجرب عمل ہے اور یہ عمل دن میں ایک بار کرنا ہے ۔خواتین ناغے کے دنوں میں کسی اور سے بھی دم کروا سکتے ہیں۔پاکی کے دنوں کو مسلسل شمار کرنا ہے ۔یہ عمل آپ نے تین مہینے تک لگاتار کرنا ہے ۔ہر عمل کا ایک خاص تعداد رکھی جاتی ہے کہ اتنے دنوں کے اندر ذرا برابر بھی تکلیف ہوگی وہ ختم ہوجائیگی ۔ آپ چلنا پھرنا شروع ہوجائیں گے ۔انشاء اللہ زندگی بھر کیلئے گھٹنوں کی تکلیف سے جان چھوٹ جائیگی ۔
زیتون کا تیل طبی لحاظ سے بہت فائدہ مند ہے جس کی اکثر خوبیاں آپ نے مختلف مضامین میں پڑھی ہوں گی مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس سے بہت کچھ ایسا بھی کیا جاسکتا ہے جس کا آپ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا؟یعنی یہ جسم کے باہری اور اندرونی حصوں کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں بھی زیتون کے تیل کے متعدد فوائد بیان کیے گئے ہیں جس کی تصدیق اب 1400 سال بعد طبی سائنس بھی آہستہ آہستہ کرتی جارہی ہے۔تو زیتون کے تیل کے چند ایسے انوکھے طریقے جانے جو آپ کی زندگی کو آسان بناسکتے ہیں۔
Leave a Reply