صرف ایک ڈرنک پینے سے دل کی تمام نا لیاں صاف، بلڈ پر یشر تو کبھی ہو گا ہی نہیں

آج کی ہماری بات وہ بلڈ پریشر او ر شوکر کے حوالے سے ہے۔ میں جو آپ کو نسخہ بتانے والا ہوں۔ وہ آپ لوگوں کو حیران کر دے گا۔ دیکھیے ہمارا رجحان دوائیوں کی طرف بہت ہی زیادہ ہے۔ لیکن جو اللہ تعالیٰ نے ہمیں قدرتی نعمتیں عطا فرمائی ہیں۔

ان کی افادیت کے بارے میں ہمیں پتہ ہی نہیں ۔ بالکل ہی پتہ نہیں ہے۔ ہمیں پتہ ہی نہیں ہے کہ جو ہم کھاتے پیتے ہیں۔ وہ اس میں اللہ تعالیٰ نے کن کن طریقوں سے ہمارے لیے جسمانی طور پر فائدے رکھے ہیں۔ مثال کے طور پر میتھی ہے۔ میتھی کے پتے بھی ہوتے ہیں۔ اور میتھی کے دانے بھی ہوتے ہیں۔ اب اس کے بارے میں طبِ نبوی کیا کہتی ہے۔ قاسم بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ پیارے نبی ﷺ نے فر ما یا کہ میتھی سے شفا حاصل کرو۔ اسی طرح ایک اور حدیث کا مفہوم میں

آپ کو بتائے دیتا ہوں کہ حضور ِ اکرم ﷺ نے فر ما یا کہ میتھی سے شفاء حاصل کرو۔ یہ بھی لکھا گیا ہے کہ اگر لوگوں کو میتھی کے فوائد کا علم ہوتا تو وہ اسے سونے کے بھاؤ خرید لیتے۔ ہم لوگوں کو ان احادیث کا بھی نہیں پتہ ہوتا۔ نہ ہمارا اسلام کا کوئی مطالعہ ہوتا ہے کہ ہم ان چیزوں کے متعلق جان سکیں۔ جو اللہ پا ک نے ہمیں نعمتیں عطا فر مائی ہیں۔ ان کی افادیت سے ہم محروم ہوتے جارہے ہیں۔ تو آج میں انشاء اللہ ایسا نسخہ بتانے والا ہوں کہا گر آپ یہ کر لیں گے تو شوگر ختم ہو جائے گا۔

اور اسی طرح دل کے وہ مریض کہ جن کے شریانے بند ہوتی رہتی ہیں۔ انشاء اللہ یہ دیکھیں۔ یہ جو میں ڈرنک بتانے والا ہوں۔ یہ کریں گے تو آپ کے دل کے تمام تر مسائل دور ہو جائیں گے۔ بھلے وہ شریانوں کا مسئلہ ہے۔ بھلے وہ کوئی بھی مسئلہ ہے دل کو لے کر۔ تمام مسئلے مسائل دور ہو جائیں گے۔ اور شوگر سے بھی آپ کو چھٹکا را حاصل ہو گا۔ اور بلڈ پریشر کے جو مریض ہیں وہ آئندہ کے لیے بے فکر ہو جائیں ۔ ان کا بلڈ پر یشر با لکل ہی نا رمل رہے گا۔ اس ڈرنک کا طریقہ میں آپ کو بتاتا ہوں

کہ کس طرح بنانی ہے۔ بہت ہی زیادہ آ سان ہے ۔ کوئی مشکل نہیں ہے۔ یہ آپ نے اس طرح سے ایک مٹھی لی اور آپ نے گرینڈر میں ڈال دی ۔ اسی طرح آپ نے یہ لینا ہے ایک مٹھی ۔ ٹھیک ہے؟ اور یہ لے کر آپ نے اس میں ڈال دی ۔ تھوڑا سا میں اور بھی ڈال دیتا ہوں۔ میتھی ڈالنے کے بعد اب آپ نے ایک گلاس لینا ہے پانی کا اور اس میں ڈال دینا ہے۔ سارا ہی ڈال دینا ہے۔ اب اس کو گرینڈ کر دینا ہے۔ ڈرنک بننے کے بعد گلاس میں ڈال لیں ۔ اور اس میں کسی قسم کی ملاوٹ نہیں کرنی۔ اگر یہ آپ پی لیتے ہیں تو آپ کو بہت سے فوائد حاصل ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *