”دنیا کا کوئی جادو اثرنہیں کرسکتا صرف 7بار پڑھنے سے ہر قسم کا جادو ٹوٹ جائیگا“
اس عمل سے دنیا کا کوئی بھی جادواثر نہیں کرسکتا یہ عمل خصوصاً ان مریضوں کیلئے بھی مفید جن کو ہر وقت یہ خوف سوار رہتا ہوکہ دشمن ان پر جادو کررہا یا ان پر جادو کیا گیا ہے ۔ اگر کوئی شیطانی وار چل گیا ہے تو اللہ تعالیٰ کے کلام سے مدد لینی چاہیے ۔جادو کے ذریعے سے لگائی گئی آگ مٹ جائیگی ۔ حضرت جبرائیل ؑ کا حضورﷺ کو بتایا گیا ایسا عمل بتائیں گے
نظر بد کتنی بھی خطرناک کیوں نہ ہو وہ فوراً اُتر جائیگی ۔آج جو عمل بتانے والے ہیں ۔وہ سحر جادو ٹونہ نظر بد اور ہر طرح کے تعویزات کے بد اثرات کو ختم کرنے کے لیے قوی الاثر ہے ۔ خواہ کسی خبیث ارواح کی چوکی بیٹھائی گئی ہو۔سب کا اثر باطل ہوجائیگا۔ اس وظیفے سے شیطانوں کے سر سے محفوظ بھی رہا جاسکتا ہے ۔ جادو کو ختم کرنے کیلئے جھوٹے اور باطل لوگوں کا سہارا نہ لینا اسی کا نام اپنا ایمان بچانا ہے یہ عمل جادو سے بچنے کا ایک مضبوط ذریعہ ہے ۔ حضورﷺسے سہی طور پر یہ ثابت ہے آپﷺ نے فرمایا ہر بیماری کی دوا ہے اگر بیمار ی کی دوا سہی دی جائے تو اس بیماری سے نجات مل جاتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری نہیں اُتاری مگر اس کی دوا بھی اُتاری ہے ۔ جادو کی تاثیر کو ماننا ضروری ہے کیونکہ یہ براہ راست قرآن مجید اور صحیح حدیث سے ثابت ہے جب کوئی جادو گر کسی پر جادو کرتا ہے
یوں سمجھیں جادوگر نے غلاظت اُٹھا کر اس کی طرف پھینک دی ۔اب یہ متعلقہ شخص پر ہے کہ وہ اس غلاظت سے کس قدر متاثر ہوا ہے صرف اس کی ذات متاثر ہوئی یا اس کا خاندان بھی یا اسکا رہائشگاہ بھی اس پلیدی کا شکار ہوئی اگر ہوئی تو کس قدر ہوئی اب اگر متاثرہ شخص اس گندگی کو ہٹانے کا بندوبست نہیں کرتا تو یہ اپنی نہوست پھیلانا شروع کردیتی ہے ۔جادو پائیدار نہیں ہوتا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں جادوگر کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا وہ جیسے بھی کسی طرح سے بھی آئے وہ وقطی دھوکہ اور شیطانی عمل ہے اس سے جسم پر بھی اثرات واقع ہوجاتے ہیں جادو کا توڑ کرنے کیلئے جادو کا سہارا نہ لیا جائے اگر ایک برتن گندہ ہے تو اسکو کیچڑ اور گندے پانے سے دھونے اسکو پاک وصاف نہیں کیا جاسکتا ۔برائی کو اچھائی کیساتھ ٹھیک کریں۔ یہ عمل حضرت عبداللہ بن سلام ؓ سے متعلق ہے جو یہودیت کو چھوڑ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوئے حضرت عبداللہ بن سلام ؓ یہود مدینہ کے بڑے سردار تھے
انکے اسلام لانے پر یہود نے چوٹی کے ماہر جادوگروں سے رابطہ کرکے ایسا جادو کروایا کہ نعوذ بااللہ انکا چہرہ مسخ ہوجائے تاکہ یہودیت چھوڑنے کا انتقام بھی ہوجائے اور یہ پروپیگنڈہ کرنے کا موقع بھی مل جائے کہ یہودی مذہب برحق ہے اور اسلام جھوٹا مذہب ہے کہ اس کے قبول کرنے سے انکا چہرہ مسخ ہوگیا حضرت عبداللہ ابن سلام ؓ فرماتے ہیں کہ اگر میں ہر نماز کے بعد یہ دعا نہ پڑھتا تو یہودی سچ مچ بذریعہ جادو کرکے میرا چہرہ مسخ کردیتے اور اس دعا کا ہر نماز کے بعد ایک تین یا سات بار پڑھنے کا معمول رکھیں اللَّہِ الْحُسْنَی کُلِّہَا, مَا عَلِمْتُ مِنْہَا وَمَا لَمْ أَعْلَمْ، مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَبَرَأَ وَذَرَأَ.اسی طرح نظر بد کے حوالے سے آپکو علاج بتاتے چلیں یہ جان لینا ضروری ہے نبی کریمﷺ نے فرمایا اے جبرائیل میرے دونوں پھولوں حسن اور حسین کو نظر ہوگئی۔حضرت جبرائیل امین نے عرض کیا کہ واقعی نظر لگ جاتی ہے
۔آپﷺ نے وہ کلمات جبرائیل ؑ سے دریافت کیے جبرائیل ؑ نے آپکو یہ کلمات بتائے ان کلمات کو اَللّٰھُمَّ ذَا السُّلْطَانِ الْعَظِیْمِ ذَا الْمَنِّ الْقَدِیْمِ ذَا الْوَجْہِ الْکَرِیْمِ وَلِیَّ الْکَلِمَاتِ التَّآمَّاتِ وَالدَّعَوَاتِ الْمُسْتَجَابَاتِ عَافِ الْحَسَنَ وَالْحُسَیْنَ مِنْ اَنْفُسِ الْجِنِّ وَ اَعْیُنِ الْاِنْسِ۔جب آپ یہی دعا کسی اور مریض کیلئے پڑھیں گے عافِ کے بعد حسن اور حسین ہیں ان کو ہٹا کر آپ اُس مریض کا نام لیں گے مثال کے طور پر عافِ الحلیمہ،عافِ الکریم اس طرح اس دعا کو اس مریض کیلئے پڑھیں گے جو بھی نظر اس کو لگی ہوگی انشاء اللہ اسی لمحے وہ نظر بد ختم ہوجائیگی ۔یہی دعا نبیﷺ نے حضرت امام حسن اور حسین پڑھ کر دم کیا اُسی لمحے وہ کھیلنے کودنے لگ گئے تھے
Leave a Reply