اگر حمل نہ ٹھہرتا ہو، ٹھہر کر گر جاتا ہو تو یہ نسخہ استعمال کریں
آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو رحم کی کمزوری کےلیے نہایت آسان اور مفید نسخہ بتائیں گے۔ رحم کی کمزوری کیوں ہوتی ہے؟ اس کے اسباب کیا ہیں؟ اور اس کا علاج کیا ہے؟ آپ کے ساتھ اس نسخے کو شیئر کریں گے۔ ایسی خواتین جو اپنی غذا کی خیا ل نہیں
رکھتیں۔ جس کی وجہ سے خ ون کی کمی ہوجاتی ہے۔ خ ون کی کمی کی وجہ سے جسمانی کمزور ی تو ہوتی ہے۔ لیکن اس سے رحم بھی کافی متاثر ہوتا ہے۔ جیسے رحم کی کمزوری، رحم کا ورم اور لیکوریا جیسے مسائل شروع ہوجاتے ہیں۔ رحم کے کمزور ہونے کی وجہ سے اولاد ہونے کے چانسیز بہت کم ہوتے ہیں ۔ یعنی حمل ٹھہر تا ہی نہیں ہے۔ اگر ٹھہر بھی جائے تو چند دنوں اور ہفتوں کے بعد گر جاتا ہے۔ رحم کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ کثرت جماع کی وجہ بھی ہوتی ہے۔
لیکن ہم آپ کو آج ایک ایسا نسخہ بتائیں گے۔ کہ جس سے رحم طاقت ور ہوگا۔ اور اولاد پیدا ہونے کا قابل بھی ہوجائے گا۔ اس نسخے کے استعمال کے بعد جماع سے مکمل پرہیز کرنا ہے۔ اس نسخے کے لیے ہمیں تین چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ پہلی چیز میوہ ہے میوہ کو کشمش بھی کہتے ہیں۔ کشمش خ ون پیدا کرنے اور جسمانی کمزوری دور کرنے کے لیے بہت مفید ہے۔ اس میں پروٹین اور وٹامنز وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں ۔ یہ رحم کی کمزور ی کےلیے بہت مفید ہے۔
دوسری چیز کھجور ہے ۔ کھجور کا صحتمند غذاؤں میں سے سب سے پہلا ہے۔ اس میں کیلشیم ، میگنیشم، پوٹاشیم اور فائبرز اور پروٹین وافر مقدا ر میں پائے جاتے ہیں۔ یہ رحم کی کمزور ی کے ساتھ جسمانی کمزور ی کےلیے بھی بہت مفید ہے۔ اور ریڈ بلڈ سیلز بڑھانے میں بہت فائد ہ مند ہے۔ تیسری اورآخر ی چیز اخروٹ ہے۔ اخروٹ نیاخ ون پیداکرنے کےلیے بہت مفید ہے۔ اور خواتین کے پوشیدہ امراض کےلیے بہت مفید چیز ہے۔ اس لیے روزانہ رات کو تین عدد کھجوریں ،
سات عدد کشمش اور دو عدد مغز اخروٹ کو ایک کپ پانی میں ڈال کر بھگو کر رکھ دیں۔ اور صبح نہار منہ پانی ضائع کردیں۔ اور اخروٹ ، کھجوراور کشمش اچھی طرح چبا چبا کر کھالیں۔ اس کے استعمال سے جسم میں نیا خ ون پیداہوگا۔ جسمانی کمزوری دورہوگی۔ اور رحم کو تقویت ملے گی۔ جس حمل آسانی سے ٹھہر جائے گا۔ اس نسخے کو لگاتار دو ہفتے تک استعمال کریں۔ انشاءاللہ بہتر نتائج ملیں گے
Leave a Reply