سوزاک ، پیشاب کی جلن، یر قا ن ، جگر مثانہ کی گرمی
ہاتھ اور پاؤں کی جلن کی شکایات عام ہوتی ہیں۔ بعض اوقات یہ مسئلہ سردیوں میں بھی جاری رہتا ہے ہیں جسکی وجہ سے لوگ ٹھنڈی غذائیں استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں جس سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔دراصل یہ مسئلہ جگر کی کمزوری کی وجہ سے پیدا ہوتا
ہے ۔جگر کی کمزوری کی وجہ سے صاف خون نہیں بنتا ۔چڑچڑاپن زیادہ رہتا ہے اور دن کے اوقات میں بھی نیند کا بہت غلبہ رہتا ہے۔ ہاتھوں اور پاؤں کی جلن سے بچنے کے لیے 125گرام خشک آملہ ، 50 گرام دیسی اجواین، 50 گرام نوشادر ، 50 گرام کلونجی ، 50کرام تخم کاسنی اور 50 گرام خشک ادرک کو اچھی طرح صاف کرکے نہایت باریک پیس لیں اور باہم ملا کر کسی بوتل میں محفوظ کرلیں۔ بوتل کا ڈھکن سختی سے بند ہو تاکہ دوا نمی سے محفوظ رہے۔ کھانے کے بعد آدھا چائے کا چمچ دوا تھوڑے سے پانی کے ساتھ استعمال کریں ۔خون کی کمی اور ہاتھ پاؤں کی جلن دور کرنے میں یہ نسخہ مفید ثابت ہوگا۔آج ہم آپ کو ایک ایسا مفید ترین نسخہ بتانے والے ہیں جو گرمی کی زیادتی سے پیدا ہونے والے امراض میں انتہائی اچھا ثابت ہوتا ہے جگر کی گرمی مثانے کی گرمی چھوٹا پیشاب اور پیلا اور جل کر آنا یرقان کا مرض ہاتھوں کی ہتھیلیوں میں جلن پیشاب میں پیپ یا خ و ن آنا ایسے تمام مسائل اس نسخے کا استعمال کرنے سے انشاء اللہ دور ہو جا ئیں گے تو ایسا بہترین نسخہ ہے۔ جس سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہو نے وا لا ہے اس نسخے کو تیار کرنے کے لیے آپ نے ککر کے پھول لینے ہیں یہ ایک کانٹے دار درخت ہے اس کے ساتھ لمبی پھلیاں لگتی ہیں اس کے پھول زرد رنگ کے گول گول انتہائی خوبصورت ہوتے ہیں ان پھولوں کو آپ نے لے کر گردو غبار سے پاک صاف کر کے رکھ لینا ہے او ر سائے میں رکھ کے ان پھولوں کو خشک کر لینا ہے جب اچھی طرح سے خشک ہو جا ئیں تو انہیں اچھی طرح سے پیس کر اس کے ہم وزن کو ظہ مسری باریک پیس کر شامل کر لینی ہے۔
اگر اس کا پاؤڈر پچاس گرام ہے تو کوظہ مسری بھی پچاس گرام ہی لینی ہے دونوں کو اچھی طرح سے مکس کر لیں اور اس میں سے ایک چھوٹا چمچ صبح سویرے خالی پیٹ شربتِ بضوری کے ساتھ یا دودھ کی کچی لسی کے ہمراہ استعمال کر یں پیشاب کی جلن ہاتھ پاؤں کا جلنا جگر کی گر می کی تمام علا مات میں فوراً فائدہ کر ے گا یرقان کی صورت میں بھی اسے استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ بہت ہی فائدہ مند نسخہ ہے اس کے استعمال سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہونے والا ہے تو ان کے فوائد سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا ئیں اور دوسرے لوگوں کو بھی اس کے فوائد بتا ئیں
Leave a Reply