عورت کی محبت 8 باتیں عورت کرتی ہے جب وہ مرد سے سچی محبت کرتی ہے
پانچ باتیں عورتیں تب کرتی ہیں جب وہ مرد سے سچی محبت کرتی ہے عورت نام ہے محبت کا عورت کے جوان ہوتے ہیں اکثر عورتوں میں محبت کا احساس مرد کی نسبت بہت زیادہ ہوتا ہے اور یہ مسئلہ نہیں قدرتی بات ہے کہ وہ کسی مرد کے متعلق کیا سوچ رہی ہے
نمبر ایک وہ اپنے مرد کے ساتھ آسودہ ہوتی ہے یہ کسی مرد سے پیار کی مدر بڑی علامت مانی جاتی ہے کہ ایک لڑکی اپنے آپ کو مرد کے ساتھ اپنے پیار کے ساتھ بہت زیادہ آرام ہے محسوس کرتی ہے اس کے باوجود کہ وہ ایک لڑکی ہوتی ہے وہ جس سے پیار کرتی ہے اس کے لیے بہت سی حدود سے تجاوز کر جاتی ہے یہ اس لڑکی کا سب سے بڑا سبب ہوتا ہے کہ وہ آپ سے پیار کرتی ہے نمبر2 جب وہ آپ کے ساتھ ہوں تو کھل اٹھے اگر وہ آپ سے پیار کرتی ہے تو آپ کے متعلق سوچنے سے آپ کا تذکرہ ہونے سے یا آپ سے ملنے سے وہ کھل اٹھے گی
یا اس کا چہرہ روشن ہو جائے گا عورت کو تخلیقی طور پر معروف مگر وہ بھی کہا جاتا ہے عورت کا چہرہ سب کچھ کہہ جاتا ہے یاد رکھیں عورت یا لڑکی دو جذباتی باتیں کبھی نہیں چھپا سکتی کچھ بھی ہوجائے پہلی بار کسی سے محبت کرے اور دوسری بات جب وہ چاہے کہ اسے اولاد یعنی بچہ چاہیے جب آپ اس پر توجہ سماجی اور قانونی طور پر دیکھا گیا ہے کہ مرد بہرحال مرد ہوتے ہیں عورتیں ان کی جگہ کبھی نہیں لے سکتی کیونکہ قدرتی طور پر یہ ایک عورت کی دیکھ بھال میں بہت معاون کردار ادا کرتے ہیں دیکھا گیا ہے
کہ مرد بہرحال مرد ہوتے ہیں عورتیں ان کی جگہ کبھی نہیں لے سکتی کیونکہ قدرتی طور پر یہ ایک عورت کی دیکھ بھال میں بہت معاون کردار ادا کرتے ہیں اس لیے اگر مرد عورت کا خیال رکھیں ان کو تحائف دیتے رہے تو دیکھا گیا ہے کہ آخر کار مرد عورت کا دل جیتنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں اور عورتیں ان کے آگے ہار مان لیتی ہیں اور محبت کرنے لگتی ہے نمبر4 جب وہ آپ کی بات سنیں اگر وہ آپ کی بات غور سے سنیں تو اس کا مطلب ہے وہ آپ کو اپنی زندگی کا حصہ سمجھتی ہے اور یہ تب ہی ممکن ہے
کہ جب آپ بھی اسے وقت دیں اس کا خیال رکھیں نمبرپانچ وہ آپ کی خوشی کے لئے قربانی دے قربانی ایک ایسا جذبہ ہے جو انسان ہر کسی کے لئے نہیں دیتا اگر وہ آپ کے لئے اپنی خوشیوں کو قربان کریں تو اس کا مطلب یہ ہے وہ آپ سے بہت محبت کرتا ہے نمبر 66 ج ب و مصیبت میں آپ کا ساتھ دے محبت کرنے والی لڑکی کی ایک پہچان یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ مصیبت میں آپ کا ساتھ دے جیسے روزے کی تکلیف ہو یا آپ کسی مصیبت میں گرفتار ہو یا لڑکے کے گھر والے ٹھیک نہ ہو تو اس صورت میں آپ کو چھوڑ کر نہ جائے
اور آپ کا آخر تک ساتھ دیں نمبر7 جب وہ ایسا مشورہ دے جو آپ کو فائدہ دے اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہو تو وہ آپ کو ایسا مشورہ دے گی کہ جس سے مسئلہ کا حل نکل آئے گا وہ آپ کو کبھی غلط گائیڈ نہیں کرے گی اور کی طرح آپ کے گھر والوں کا بھی اپنے گھر والوں کی طرح خیال رکھے گی آپ کو کھونے کا سن کر گھر جائیں اگر وہ آپ سے یہ سنا ہے کہ آپ کہیں چلے جائیں گے یا چھوڑ دیں گے تو وہ تڑپ اٹھے گی اور اس کی سانسیں رکنے لگی تو آپ سمجھ جائیں کہ وہ آپ کے بغیر نہیں رہ پائیں
Leave a Reply