روزانہ صرف ایک انڈہ کرسکتا ہے آپ کا وزن تیزی سے کم مگر کیسے؟ تفصیل کے لیے ابھی تصویر پر کلک کریں
روزانہ صرف ایک انڈہ کرسکتا ہے آپ کا وزن تیزی سے کم مگر کیسے؟
انڈہ جوکہ ناشتے کی ایک اہم غذا سمجھی جاتی ہے جس کے بغیر ناشتہ کم ہی لوگ کرتے ہیں مگر پھر بھی وزن کم کرنے کے لئے پریشان نظر آتے ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ ہمیں معلوم ہی نہیں ہے کہ صرف ایک انڈہ روزانہ کس طرح کھائیں کہ ہمارا وزن تیزی سے کم ہو۔ ” انڈے میں لو کیلوریز پائی جاتی ہیں جو صبح ناشتے میں استعمال کرنے سے انسانی جسم کی چربی جلد پگھلنے لگتی ہے اور جسم سے فاضل مادوں کے اخراج میں بھی آسانی ہو جاتی ہے”۔
روزانہ ناشتے میں دو ابلے ہوئے انڈوں کا استعمال کریں اور اس کے ساتھ پھیکی چائے پیئیں۔ یہ ایسی آسان اور آزمودہ ٹپ ہے جس کو آپ صرف دو ماہ اپنا کر دیکھیں آپ کو خؤد فرق نظر آنے لگے گا۔ انڈہ وزن کم کرنے میں اس لئے بھی کارآمد ہے کیونکہ ڈاکٹر کے مطابق اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے اور گرم چیزوں کا استعمال جسم کی چربی کو پگھلانے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے ساتھ آپ اگر انڈوں کو دن کے کھانے میں استعمال کریں گے لیکن ابلے ہوئے انڈے ہی کھائیں گے تو اس سے بھی آپ کو جلد فائدہ ہوگا۔
Leave a Reply