کمر کے درد کا پاور فل گھریلو علاج۔۔ صرف ایک دن کے اندر کمر کا درد ختم ہو جائے گا آزمودہ علاج
کمر کے درد کا پاور فل گھریلو علاج۔۔ صرف ایک دن کے اندر کمر کا درد ختم ہو جائے گا آزمودہ علاج
اگر آپ نے یہ نسخہ استعمال کرلیا تو انشاء اللہ آپ کی کمر کا درد چلا جائے گا۔ سب سے پہلے آپ نے باؤل میں کمر کس لینا ہے یہ ذائقہ میں اچھی نہیں ہوتی لیکن اسکو جب آپ استعمال کریں گے توذائقہ میں اچھی لگے گی ۔بھنے ہوئے چنے لینے ہیں بھنے ہوئے اور تیسرا جو کہ آپ نے استعمال کرنا ہے وہ مسری۔بھنے ہوئے چنوں کو آپ نے گرینڈ کرلینا ہے پھر اس کے بعد آپنے کمرکس کو دیسی گھی میں فرائی کرنے کے بعد دو چمچ لینا ہے ۔ مسری جوکہ آپ نے گرینڈ کرکے دو چمچ لینا ہے ۔پھر آپ نے ان تینوں کو اچھی طرح مکس کرلینا ہے ۔پھر ان تینوں مکس کرنے کے بعد آپنے ایک ڈبے میں ڈال کر رکھ دیں ۔آپ نے اس کومقدار میں ایک چمچ روزانہ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرنا انشاءاللہ کمر کا درد ختم ہوجائے گا اور آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ کو کبھی کمر کا درد تھا ہی نہیں۔شکریہ
Leave a Reply