رانا فواد صاحب لاہور اور ملتان کے درمیان فائنل میچ میں کیا کرتے رہے ؟؟جان کہ آپ کو رانا صاحب پر فخر ہوگا
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل مقابلے میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42 رنز سے ہرا کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
لاہور قلندرز کے 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سطانز کی ٹیم 20 ویں اوور میں 138 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، خوشدل شاہ 32 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
لاہور قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
قلندرز ٹیم کے بل بازوں نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور آخری اوورز میں ہیری بروک اور ڈیوڈ ویزا کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت قلندرز نے مقررہ اوورز میں 180 رنز بنائے۔
رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کے بیٹرز اچھا کھیل پیش نہ کرسکے اور آؤٹ ہونے کے بعد پویلین لوٹتے گئے۔
لاہور قلندرز کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے 3 جبکہ محمد حفیظ اور زمان خان نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
رانا صاحب پورا میچ گھر پہ بیٹھ کے دیکھتے رہے انہوں نے ایک دن میں گراؤنڈ میں انہیں گوارا نہیں کیا کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ جب وہ گراؤنڈ کرکٹ ٹیم ہار جاتی ہے ۔ وہ اپنی ٹیم کے لیے دعق کرتے رہے۔ لیکن جو بھی ہو ان کی سات سال کی محنت رنگ لائے انہوں نے کروڑوں روپے کرکٹ میں انویسٹ کیے اپنے فائدے کو پس پشت رکھتے رکھتے ہوئے انہوں انہوں نے بہت ہی زیادہ ٹیلنٹ پاکستان کو دیا اور ان کی اس کاوش کے لیے پورا پاکستان ان کا شکر گزار ہے ۔
Leave a Reply